
کرسٹیانو رونالڈو النصر فٹبال کلب میں شامل ، سب سے مہنگے فٹ بالربن گئے، ہر سال کتنے کروڑ ڈالر ملیں گے،،،
ریاض(نیوز ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر فٹبال کلب سے ڈھائی سال کا معاہدہ کرلیا ،کلب ہرسال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔ہفتہ کو غیرملکی میڈیا













