
ٹیکس چوری کی مبینہ اطلاعات ، ایف بی آر کا ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے دفاتر پر چھاپہ،اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مبینہ ٹیکس چوری سے متعلق اطلاعات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے، جس کے تحت ٹاپ سٹی ہاؤسنگ














