
سعودی عرب میں مالی فراڈ کے جرائم کے لیے خصوصی استغاثہ کے قیام کا اعلان
ریاض (نیوزڈیسک)سعودی اٹارنی جنرل اور پبلک پراسیکیوشن کونسل کے چیئرمین شیخ سعود المعجب نے ’’پراسیکیوشن فار فنانشل فراڈ کرائمز‘‘ کے نام سے خصوصی استغاثہ کے قیام کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں














