
سعودی عرب ،عسیرمیں شدیدبارش اورژالہ باری ،پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی
ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے سیاحتی علاقےعسیرمیں موسلادھاربارش ہوئی ہے جبکہ ژالہ باری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی جس سے دلکش نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے














