
سزا معطلی درخواست پر سماعت، ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط تھا، کوئی نہ آیا تو فیصلہ سنادیں گے، جسٹس عامرفاروق
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی














