ضلعی عدلیہ کے 84 ججز نے اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )سیشن عدالت ، کینٹ کچہری ، ضلع کچہری اور سول کورٹس سے ججز کے تبادلے کا معاملہ ،ضلعی عدلیہ کے 84 ججز نے اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا ،سول کورٹ سے 30 سول

مزید پڑھیں :فوت ہونے والا فوڈ انسپکٹر کیسے زندہ ہو گیا،جانئے انہو نی کہانی

ججز نے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا،ضلع کچہری کے چار جوڈیشل مجسٹریٹس نے چارج چھوڑ دیا ،ماڈل ٹاؤن کچہری کے چار جوڈیشل مجسٹریٹس نے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا ،کینٹ کچہری کے چار جوڈیشل مجسٹریٹس نے چارج چھوڑ دیا ،سیشن کورٹ سے 40 ایڈیشنل سیشن ججز نے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا ،نئے آنے والے ججز 3 مئی جمعہ کو اپنے عہدوں کا چارج لیں گے۔
مزید پڑھیں :Peugeot اورChery Tiggo 8 Pro SUV کی قیمتوں میں حیران کن کمی