
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کا مذہبی تہوار آج منایا جا رہاہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج (اتوار) کو کرسمس کا تہوار منایا جارہاہے۔ پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کے تہوارکوانتہائی جوش وخروش سے منارہی ہے ،دنیا بھر میں عمارتوں














