
کرپشن الزامات کا معاملہ،عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں مخلوط حکومت بننے کے بعد وفاقی سطح پر تحریک عدم اعتماد کیلئے دبائوبڑھتا جارہاہے ، گزشتہ ماہ وزیراعظم شہبازشریف نے جس طرح گورنر کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز














