Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بالاکوٹ، لینڈ سلائیڈنگ ،ہزاروں سیاح پھنس گئے،سیکڑوں گا ڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

بالاکوٹ(  اے بی این نیوز    )شاہراہ کاغان گھنول کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہو گئی، انتظامیہ کے مطابق سلائیڈنگ کے مقام پر دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی، شوگران اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں

اسکردو دبئی کی باقاعدہ پروازیں کل سے شروع ہوں گی

گلگت (نیوز ڈیسک )اسکردو اور دبئی کے درمیان باقاعدہ بین الاقوامی پروازیں پیر سے شروع ہوں گی، ہفتہ وار دو پروازیں پیر اور جمعہ کو چلیں گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی مزید پڑھیں

آ ج28 اپریل بروزاتوارپاکستان بھرمیں موسم کیسا رہےگا؟

خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی مزید پڑھیں

آج بروزہفتہ 27اپریل 2024 موسم کیسا رہے گا؟الرٹ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) آج رات اور27 اپریل کے دوران درمیانی سے تیزموسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں خصوصاً(نوشکی، زیارت، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان اور نصیر آباد) کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا مزید پڑھیں

انٹرنیٹ صارفین کیلئے بری خبر،کیبل کٹ گئی،نیٹ کی رفتار کم ہو گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی فائبر اپٹیکل فائو جو کہ گزشتہ روز انڈونیشیا کے زیر سمندر کٹ گئی تھی اس سے پاکستان بھر کے بھی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو شدید مشکلات کا مزید پڑھیں

ہر قربانی کیلئے تیار،قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل 1996 کو انصاف، انسانیت اور خودداری جیسے اصولوں کی بنیاد پر اپنی انصاف کی تحریک کی بنیاد ڈالی، جو اللہ رب العزت کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت صوبے کے کاربن کریڈٹ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے کاربن کریڈٹ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے،کاربن کریڈٹ صوبے کا حق اور اثاثہ ہے قبضہ قبول نہیں،ہر قیمت مزید پڑھیں

سینکڑوں نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نوکریوں کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی وزارت نے سینکڑوں نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نوکریوں کا اعلان کر دیا، وفاقی وزارت صحت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے لیے 160 آسامیاں پیدا کرنے کے منصوبے مزید پڑھیں

مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات نہ ہی کوئی پیغام آیا ،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت قانون کی بالادستی اور فری اینڈ فیئر الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے ،ملک میں جنگل کا قانون ہے ، پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں