اہم خبریں

وزیراعظم کل گلگت پہنچیں گے، مختلف عوامی تقریبات میں شرکت کریں گے

وزیراعظم کل گلگت shehbaz shriefپہنچیں گے، مختلف عوامی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف گلگت میں مستحق افراد میں فری سولر پینلز بھی تقسیم کریں گے۔

پٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئیں،بھاری رعایتیں بھی متعارف ،جا نئے تفصیلات

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔ حکومت کا گلگت بلتستان میں توانائی کے متبادل ذرائع اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا عزم۔ وزیراعظم کے دورہ گلگت کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

متعلقہ خبریں