
گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات،کوہستان ، دیراوروزیرستان کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد














