انتیس دن کا پٹرول موجود تھا تو پھر قیمت کیوں بڑھائی،جنید اکبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ پوری دنیا اس وقت معاشی بحران سے گزر رہی ہے، لیکن […]
پنجاب بھر کے تمام تھانوں میں بائیومیٹرک سسٹم نافذ کرنے کا اہم فیصلہ
لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب بھر کے تمام تھانوں میں بائیومیٹرک سسٹم نافذ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اب ہر پولیس اسٹیشن میں نادرا کے تعاون سے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ نئے احکامات کے مطابق بغیر بائیومیٹرک ویری فکیشن کے کسی بھی ملزم، مدعی یا […]
مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ،وجہ جا نئے کیوں

مری ( اے بی این نیوز )مری میں مسلسل پانچ روز سے جاری بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد اہم سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ مسلسل بارش کے سبب پہاڑی مٹی اور پتھر سڑکوں پر آ گرے، جس کے بعد کئی […]
ایرانی سپریم لیڈر کیسے اور اس وقت کہاں ہیں،بر طانوی اخبار کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا،جا نئے تفصیل

لندن ( اے بی این نیوز )برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مبینہ طور پر بے ہوش ہیں اور قم میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ ان کی حالت پہلے اندازوں سے زیادہ نازک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وہ اس وقت کسی بھی اہم […]
ایران کو ہم ایک رات میں تباہ کر دینگے، ہو سکتا ہے وہ کل کی رات ہو،ٹرمپ کی بڑھک

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایک اہم فوجی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا، جس کا مقصد ایک پائلٹ کو بحفاظت واپس لانا تھا۔ بیان کے مطابق اس آپریشن میں تقریباً دو سو فوجیوں نے حصہ لیا اور کارروائی انتہائی حساس حالات میں انجام دی گئی۔امریکی صدر کے مطابق یہ آپریشن […]
موٹر سائیکل سواروں کے لیے پٹرول سبسڈی کا اعلان کیساتھ حکومت کا ایک اور اقدام،فوری فائدہ اٹھائیں،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کے لیے پیٹرول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت صرف وہی افراد اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے جن کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہوگی۔ اس فیصلے کا مقصد سبسڈی کو شفاف […]
ایران کے سپریم لیڈر کا اہم ترین پیغام آگیا،امریکہ کے چودہ طبق روشن کر دیئے،جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قتل اور جرائم ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے۔ شخصیات کو قتل کر کے یہ ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے۔ ایرانی فوج پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے۔ دشمن کی سازشیں […]
ایران کے اہم ترین عہدیدار جام شہادت نوش کر گئے

تہران ( اے بی این نیوز ) پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ ایک حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایرانی میڈیا اور سرکاری حلقوں نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعلیٰ عسکری عہدیدار کی ہلاکت ایک بڑے دھچکے کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ […]
جب تک سیاسی قیادت چا ہے جنگ جاری رکھ سکتے ہیں،ایران کا امریکہ کو کرارا جواب

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی فوج کے ترجمان نے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج مکمل تیاری کے ساتھ کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور جب تک سیاسی قیادت اجازت دے گی، جنگ جاری رکھی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دفاعی حکمت […]
سونا ،چاند ی اپ ڈیٹ، جا نئے فی تولہ قیمتوں بارے

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک کی صرافہ مارکیٹ میں ایک دن کے استحکام کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق سرمایہ کاروں اور زیورات کی خریداری کرنے والوں کے لیے مارکیٹ کے رجحانات ایک بار پھر […]