ملکی سیاست میں سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، جہاں Pakistan Tehreek-e-Insaf نے 2 مئی کو Minar-e-Pakistan پر بڑے جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باقاعدہ درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔
سونا اپ ڈیٹ،نا قابل یقین سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت
جس میں جلسے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ درخواست کے مطابق جلسے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان نے یہ درخواست جمع کروائی، جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے فیصلہ متوقع ہے۔















