وزیر اعظم کا بڑا اعلان، گلگت اور مظفرآباد میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِاعظم کی زیرِصدارت توانائی کے استعمال میں کمی اور کفایت شعاری کے اقدامات سے متعلق اہم اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں کے لیے متعدد فیصلے کیے گئے ہیں، جن کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ وسائل کے بہتر استعمال کو یقینی بنانا ہے۔ اجلاس میں […]
کو ئٹہ سے خبر غم،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )کوئٹہ کے علاقے سلیمان خیل میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک شدید بارش کے دوران پیش آیا جب بجلی گرنے سے دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو […]
پی ایس ایل 11،راولپنڈیز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں ایک اہم مقابلے کے دوران راولپنڈیز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے اور ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ میچ میں بیٹنگ لائن نے مجموعی […]
ایران نے اسرائیل کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی

تہران ( اے بی این نیوز )ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، حالیہ حملوں میں شدید جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے بیلسٹک اور کلسٹر میزائلوں کے ذریعے کیے گئے حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی شہر حیفہ میں […]
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،فیصلہ کیا تو ایرانی تیل پر قبضہ کرلوں گا،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر کی جانب سے ایران سے متعلق ایک بار پھر سخت اور دوٹوک مؤقف سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے مذاکرات، علاقائی صورتحال اور ممکنہ اقدامات پر واضح بیانات دیے ہیں۔ ان کے مطابق مذاکرات کے لیے منگل کی ڈیڈلائن حتمی حیثیت رکھتی ہے اور اس کے بعد […]
ایران ڈٹ گیا،تجا ویز مسترد

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران نے تجاویز مسترد کر دی اور میدان جنگ میں ڈٹ گیا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذاکرات کے حالیہ مرحلے میں ایران کی جانب سے اپنی تجاویز اور مؤقف باضابطہ طور پر پیش کر دیا گیا ہے، جس میں امریکی تجاویز کے جواب سمیت ایک جامع لائحہ عمل شامل ہے۔ […]
نسیم شاہ کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )راولپنڈی کے تیز رفتار بولر نسیم شاہ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ صورتحال اس وقت پیش آئی جب وہ کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران سائیڈ انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طور […]
پٹرولیم مصنوعات کب سستی ہو نگی ،حکومت نے بتا دیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومتی اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر اپنے اتحادی حلقوں کو اعتماد میں لے لیا ہے اور یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ جیسے ہی معاشی اور عالمی صورتحال میں بہتری آئے گی، عوام کو قیمتوں میں کمی کی صورت میں ریلیف فراہم […]
ملک بھر میں بازار،مارکیٹیں،شاپنگ مالز رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرِاعظم کی زیرِصدارت توانائی کے مؤثر استعمال اور کفایت شعاری کے اقدامات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں بجلی اور دیگر توانائی کے استعمال کو کم کرنے اور وسائل کے بہتر استعمال کے لیے مختلف تجاویز اور فیصلوں پر غور کیا […]
بیس سال کےبعد بڑا فیصلہ، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے جاری سفری رعایت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے 80 فیصد رعایت کو کم کر کے 50 فیصد کر دیا ہے جبکہ بلا محدود سفری سہولت کو بھی محدود کرتے ہوئے سالانہ صرف 10 ٹکٹ تک کر دیا […]