سینیٹ کی جنرل نشست، انتخابی شیڈول جاری،جا نئے ابتدائی فہرست کب جاری کی جا ئیگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ اپنے اختتامی دن کے قریب پہنچ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار کل تک اپنے کاغذات جمع کرا سکتے ہیں۔ شیڈول کے تحت […]
ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حق میں فیصلہ آگیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (عون رضا )احتساب عدالت اسلام آباد سے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو بڑا ریلیف مل گیا ،غیر قانونی کلینک کیس میں عبوری ضمانت منظور۔ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف غیر قانونی کلینک چلانے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انہوں نے عبوری ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔اسپیشل […]
خسرہ کی وباء نے تشویشناک صورت اختیار کر لی، 98 بچے لقمہ اجل بن گئے

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز ) بنگلہ دیش میں خسرہ کی وباء نے تشویشناک صورت اختیار کر لی ہے، جہاں صرف چند ہفتوں میں بچوں کی اموات اور کیسز میں تیزی سے اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق صورتحال پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق […]
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا اپنے امیدوار کا حتمی اعلان،جا نئے کس کی نامزدگی کی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز ) سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کا حتمی اعلان کرتے ہوئے پارٹی کی جانب سے نامزدگی مکمل کر دی ہے۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مشاورت اور اتفاق رائے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جس کی صدارت سہیل خان آفریدی نے کی۔ پارٹی اعلامیے کے مطابق […]
پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ ردوبدل کے بعد مارکیٹ مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ ردوبدل کے بعد حکومت نے مارکیٹ کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کرتے ہوئے مانیٹرنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک بھر میں سپلائی صورتحال اور ذخائر کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، ایران کا امریکہ کو منہ توڑ جواب

تہران ( اے بی این نیوز ) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور خصوصاً آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے گفتگو کے دوران امریکی بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ […]
بنوں سے بڑی خبر غم، جانی نقصان کی اطلاعات،جا نئے کتنی شہادتیں ہو ئیں

بنوں ( اے بی این نیوز ) بنوں میں بکاخیل کے علاقے میں نادرا آفس پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے اس واقعے میں ڈیوٹی پر موجود دو پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کی جس کے […]
عوام اب سڑکوں پر آئیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور اقتصادی بحران کے دوہرے دباؤ کا شکار ہیں، جس نے عام شہری کی زندگی کو انتہائی مشکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]
ایران کی تابڑ توڑ کارروائیاں،دشمن کے اڈوں کو نشا نے پر لے لیا

تہران ( اے بی این نیوز ) ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 98ویں لہر شروع کرتے ہوئے متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق کویت میں العدیری بیس پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا جبکہ شمالی عراق میں بھی دشمن کے پانچ ٹھکانوں کو نشانہ […]
صوبائی حکومت نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز ) پنجاب میں کاروباری اوقات سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں صوبائی حکومت نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے، ذرائع کے مطابق تاجروں کو مزید معاشی دباؤ سے بچانے کے لیے مارکیٹس رات 10 بجے تک کھلی رکھنے پر اتفاق کیا گیا […]