مولانا فضل الرحمان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے موجودہ معاشی اور عالمی صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے عام آدمی کا سکون چھین لیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعہ کے […]
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی پلان تیار، نکات سامنے آگئے ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خطے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی کی بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کی ثالثی میں ایک جامع پلان تیار کر کے فریقین کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ فارمولہ دو مراحل پر مشتمل ہے، پہلے فوری […]
میٹرک بورڈ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز ) کراچی میں میٹرک کے طلبہ کیلئے سالانہ امتحانات کا شیڈول اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے، اب امتحانات 7 اپریل کے بجائے 10 اپریل سے شروع ہوں گے جس کے باعث طلبہ کو مزید تیاری کا وقت مل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امتحانی فارم بروقت جمع نہ ہونے کی […]
4 دن بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 6 سے 10 اپریل کے دوران مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ تیز ہوائیں اور گرج چمک نہ صرف روزمرہ سرگرمیوں کو متاثر کر سکتی ہیں […]
سستا پٹرول کیسے حاصل کیا جا ئے،جا نئے اپلائی کر نے کا مکمل طریقہ کار

لاہور ( اے بی این نیوز ) حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے باقاعدہ طریقہ کار جاری کر دیا ہے، اس اسکیم کے تحت اہل شہری ہر ماہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر رعایتی قیمت پر حاصل کر سکیں گے جس سے روزمرہ سفر کے اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی۔ […]
نیتن یا ہو کی پیروی امریکا کو جہنم میں دھکیل دے گی،ایرانی سپیکر

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سخت اور جارحانہ بیان دیتے ہوئے امریکا کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ اقدامات نہ صرف خطے بلکہ خود امریکا کے لیے بھی خطرناک ثابت […]
ٹرمپ نےایران کو ڈیڈلائن دےدی ،جا نئے تفصیل

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر نے ایران کو واضح ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخصوص وقت تک آبنائے ہرمز کھولی جائے،ایران کومنگل کی رات8بجےکی ڈیڈلائن دےدی بصورت دیگر سخت کارروائی کی جائے گی۔ بیان میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے جس کے بعد خطے میں […]
بریکنگ نیوز۔۔ ایران نے آبنائے باب المندب میں بھی بند کرنے کی دھمکی دے دی

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران نے آبنائے ہرمز کے بعد اب آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے، جس سے عالمی تجارت اور توانائی سپلائی کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر دباؤ بڑھایا گیا تو اہم بحری […]
ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر بریگیڈیٹر جنرل مسعود زارے شہید

تہران ( اے بی این نیوز )ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کے مختلف علاقوں پر درجنوں حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن میں دارالحکومت اور دیگر اہم شہر بھی شامل ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا […]
مسائل کا حل صرف مذاکرات اور بات چیت میں ہے،بیرسٹر عقیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ملک پر موجود شدید اقتصادی دباؤ کا نتیجہ ہے اور حکومت کو عالمی مالیاتی ادارے کے پروگرام کی شرائط کے تحت یہ مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔ ان کے مطابق معاشی […]