عمران خان ،بشریٰ بی بی کی صحت،پی ٹی آئی کے تحفظات،شفیع جان کھل کر سامنے آگئے

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان shafi jan ptiنے اے بی این نیوز کے پروگرام “ڈیبیٹ @8” میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بیbushra bi bi کی صحت اور جیل سے متعلق ان کی منتقلی کے معاملے پر حکومتی مؤقف پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان imran khan کی صحت بارے بھی […]
شکریہ پاکستان،پاکستان کی دو عظیم شخصیات،وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو ٹرمپ کا زبردست خراج تحسین،آج دنیا بھر کیلئے شاندار دن ہے،امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ trump کاسوشل میڈیاپرپیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ شکریہ پاکستان،شکریہ وزیراعظمshehbaz shrief،شکریہ فیلڈمارشل field marshal asim munir پاکستان کےعظیم وزیراعظم اورفیلڈمارشل2شاندارشخصیات ہیں۔ آج کادن پوری دنیاکیلئےایک شانداردن ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ پیغام میں پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
چار سال بعد پاکستان کی عالمی کیپٹل مارکیٹ میں شاندار واپسی، 50 کروڑ ڈالر کا یورو بانڈ جاری

اسلام آباد (رضوان عباسی )حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں اعتماد بحال کرتے ہوئے ایک اہم سفارتی اور معاشی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تقریباً چار سال کے وقفے کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کیپٹل مارکیٹcapital market میں واپسی کرتے ہوئے 50 کروڑ ڈالر مالیت کا یورو بانڈ جاری کر دیا ہے۔ زرائع کے […]
آبنا ئے ہر مز سے کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی،ایران کا اہم بیان آگیا

ایران کی فوجی قیادت کی جانب سے آبنائے ہرمز strait hormuz سے متعلق ایک اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ جنگی جہازوں iran کی اس حساس آبی گزرگاہ سے آزادانہ آمد و رفت ممکن نہیں ہوگی۔ ایرانی فوجی عہدیدار کے مطابق سیکیورٹی صورتحال اور خطے میں موجود حساسیت […]
برف پگھلنا شروع ہو گئی،ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کر دیا،جا نئے تفصیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ trump کی جانب سے ایران کے اقدام پر شکریہ ادا کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ طور پر آبنائے ہرمز strait hormuzکو مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ آبنائے ہرمز دنیا کی سب سے اہم تیل ترسیلی گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے اور […]
امریکہ ایران کے منجمند اثاثے جاری کرنے پر تیار،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں ممکنہ کمی کے اشارے سامنے آ رہے ہیں، جب امریکی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک IRAN AMERICA کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق سفارتی سطح پر ایک ایسے معاہدے پر غور کیا […]
ٹويوٹا نے پالیسی میں عدم استحکام کو آٹو سیکٹر کی سست روی کی بڑی وجہ قرار دے دیا

پاکستان کا آٹو موٹیو شعبہ ساختی چیلنجز کا مسلسل سامنا کر رہا ہے جن میں پالیسی میں عدم تسلسل، کم پیداواری صلاحیت کا استعمال اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر بڑھتا ہوا انحصار شامل ہے، ان رکاوٹوں کے باوجود خطے کے ہم عصر ملکوں کے مقابلے میں پاکستانی مارکیٹ نمایاں ترقی کی صلاحیت کی […]
خو شخبری،پٹرولیم مصنوعات سستی

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے متعلق نرمی اور کھلنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق عالمی معیار کا خام تیل PETROL جسے برینٹ کہا جاتا ہے، اس کی قیمت میں تقریباً آٹھ فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور یہ گر […]
بریکنگ نیوز۔۔۔ایران کا آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان

ایران نے اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل میں بہتری کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ Abbas Araghchi کے مطابق آبنائے ہرمز کو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے، اور یہ فیصلہ خطے میں حالیہ […]
امریکہ ایران جنگ رکوانے پر ترک صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو خراجِ تحسین

عالمی سطح پر اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ترکیہ کے صدر Tayyib Erdoğan نے خطے میں جنگ بندی کے قیام پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم Shehbaz Sharif کی کوششوں کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔ترک صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے میں جنگ رکنے میں وزیراعظم کی […]