وزیراعظم شہباز شریف shehbazنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ نہ صرف ذاتی طور پر بلکہ پاکستانی عوام اور فیلڈ مارشل کی جانب سے بھی اس اظہارِ خیرسگالی پر صدر ٹرمپ trump کے شکر گزار ہیں۔ پاکستان عالمی امن، استحکام اور مثبت سفارتی تعلقات کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ باہمی احترام اور تعاون ہی بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانے کی بنیاد ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستانی عوام اور فیلڈ مارشل field marshel کی جانب سے بھی صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
مری میں اعلیٰ سطح کی سرگرمیاں، ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلوں کی توقع
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے بیانات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں اور مستقبل میں تعاون کے نئے دروازے کھلنے کی امید پیدا کرتے ہیں۔















