اہم خبریں

ایران کبھی شکست تسلیم نہیں کرے گا،دوٹوک موقف سامنے آگیا

Iran کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات دراصل میدانِ جنگ کی توسیع کے مترادف ہو سکتے ہیں، جس سے خطے میں جاری کشیدگی پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
ایرانی ترجمان Fatemeh Mohajerani نے واضح کیا کہ ایرانی عوام کبھی شکست تسلیم نہیں کریں گے اور ملک اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے گا۔
اسلام آباد سے خبر غم،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا
ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات باہمی احترام اور شائستگی پر مبنی ہوں تو ایران ایک سنجیدہ اور ذمہ دار فریق کے طور پر شامل ہونے کو تیار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران ماضی میں بھی سفارت کاری میں اہم اور رہنما کردار ادا کرتا رہا ہے، اور آج بھی مسائل کے حل کے لیے ڈائیلاگ کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔

متعلقہ خبریں