Saudi Arabia نے Pakistan کو مزید ایک ارب ڈالر فراہم کر دیے ہیں، جس سے ملکی معیشت کو سہارا ملنے کی توقع ہے۔State Bank of Pakistan کے مطابق ویلیو ڈیٹ پر یہ رقم موصول ہوئی، جو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ پیکج کی دوسری قسط ہے۔
ٹرمپ کا مذاکرات سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا ،جا نئے کیا
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس مالی معاونت سے پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی، جو حالیہ معاشی دباؤ کے پیش نظر انتہائی اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔اس سے قبل 15 اپریل کو پہلی قسط کے طور پر 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو چکے تھے، جس کے بعد اب مجموعی طور پر امدادی پیکج کی بڑی رقم حاصل ہو گئی ہے۔















