اہم خبریں

ایران میں جنگ کے فوجی مقاصد پورے ہوچکے ہیں،امریکی نائب صدر

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )عالمی سطح پر کشیدگی کے ماحول میں جے ڈی وینس کا اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام اور خطے میں اس کے کردار پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ یہ چاہتا ہے کہ ایران کبھی بھی ایٹمی ہتھیار […]

لکی مروت ، پولیس موبائل کے پاس زور دار دھماکا ، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت ( اے بی این نیوز   ) شہباز خیل اڈہ کے قریب پولیس موبائل کے پاس زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا اور بارودی مواد ایک موٹرسائیکل میں نصب تھا جو پولیس وین کے قریب کھڑی کی گئی تھی۔ […]

آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہوجائے گی،امریکی صدر کی دھمکی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی صدر کی دھمکی نے دھمکی م دی ہے کہ آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہوجائے گی،اب ایران میں رجیم مکمل طورپر تبدیل ہوچکی ہے۔ نہیں چاہتا کہ ایسا ہوغالباً ایسا ہی ہوگا۔ ہم مکمل رجیم چینج کرچکے ہیں۔ کرپشن کے طویل دور کا بالآخر خاتمہ ہونیوالا ہے۔ پوری تہذیب […]

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نیشنل ایگزامینیشن بورڈ (NEB) کے امتحان کا شیڈول جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نیشنل ایگزامینیشن بورڈ (NEB) کے امتحان کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔حکام کے مطابق یہ امتحان 16 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا، جس کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 9 اپریل سے ہوگا جبکہ آخری تاریخ 24 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ اس […]

ایران کے ایک ریلوے پل پر حملہ،دو افراد جا ن سے گئے

تہران ( اے بی این نیوز   )ایران کے شمال مغربی علاقے میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے، جہاں ایک ریلوے پل کو نشانہ بنانے کے واقعے میں کم از کم دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ تبریز اور زنجان کو ملانے والی اہم شاہراہ کے قریب پیش آیا، […]

ایران کا پاور پلانٹس کوامریکی حملوں سے بچا نے کیلئے نیا طریقہ اپنا نے کا فیصلہ، جا نئے کیا

تہران ( اے بی این نیوز    )ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک اہم حکومتی عہدیدار کی جانب سے نوجوانوں، کھلاڑیوں، فنکاروں، طلبہ اور اساتذہ سے بجلی گھروں کے گرد انسانی زنجیر بنانے کی اپیل سامنے آئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شدید توجہ حاصل کر لی ہے۔ نائب وزیر کھیل علی رضا رحیمی نے […]

آزاد کشمیر حکومت کا ریاست بھر میں کاروباری اوقات کار محدود کرنے کا اہم فیصلہ

مظفر آباد ( اے بی این نیوز    )آزاد کشمیر حکومت نے ریاست بھر میں کاروباری اوقات کار محدود کرنے کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے نئے اوقات کار فوری طور پر نافذ کر دیے ہیں۔ جاری کردہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز اور عام دکانیں رات 8 بجے بند کرنا لازمی ہوں گی۔ انتظامیہ […]

سونا اپ ڈیٹ،سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز    )سونا 3ہزار روپے سستا ہوگیا ،فی تولہ سونا 4 لاکھ88ہزار 462 روپےپرآگیا ۔ دس گرام سونےکی قیمت 2572روپے کی کمی سے 4 لاکھ 18ہزار777روپے ہوگئی ۔ عالمی مارکیٹ میں30ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 4657ڈالرپرآگیا۔ فی تولہ چاندی50روپے کی کمی سے 7,744روپے پر مستحکم رہی۔ دس گرام چاندی کی قیمت بھی […]

ا پریل میں سردی،کوہ سفید نے چاندی کی چادر اوڑھ لی

پاراچنار ( اے بی این نیوز    )پاراچنار اور گرد و نواح میں اپریل کے مہینے میں غیر معمولی سردی نے شہریوں کو حیران کر دیا ہے، جہاں کوہِ سفید پر کئی روز سے مسلسل برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ اپریل میں اتنے مسلسل دنوں تک برفباری دیکھی جا […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر نے انتخابات کے لیے منشور کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف آزاد کشمیر نے انتخابات 2026 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے آئندہ الیکشن کے لیے منشور کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے اس اقدام کو انتخابی مہم کا اہم مرحلہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منشور عوامی امنگوں اور خطے […]