اہم خبریں

ریڈ زون کل بھی بند

اسلام آباد ریڈ زون میں سخت سیکیورٹی اقدامات، داخلہ بند رکھنے کا فیصلہ برقرار.Islamabad کے ریڈ زون میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایک بار پھر اہم پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں داخلہ کل بھی بند رہے گا، جبکہ علاقے میں تعینات دفاتر اور سرکاری اداروں میں معمول کی نقل و حرکت محدود رہے گی۔

سونا اپ ڈیٹ،نا قابل یقین سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

ہدایات کے مطابق ریڈ زون میں قائم دفاتر کے ملازمین کو ورک فرام ہوم پر منتقل کر دیا گیا ہے، تاکہ ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے دوران انتظامی امور متاثر نہ ہوں۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیکرٹریٹ کا عملہ کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے، اس لیے متعلقہ اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں