خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

لندن ( اے بی این نیوز )خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی نئی صورتحال سامنے آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں تقریباً 20 ڈالر کی کمی ہوئی اور یہ 91 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ […]
ٹرمپ کے جنگی فیصلوں سے ابھی تک امریکہ کو تقریباً 44 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ،چک شومر

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )چک شومر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں امریکہ کو بھاری معاشی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ ان کے مطابق جنگی صورتحال کے باعث اب تک تقریباً 44 ارب ڈالر […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے امریکہ اور ایران کی قیادت سے مسلسل رابطے رہے، جس کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملی۔ وزیراعظم کے مطابق کابینہ اجلاس میں فیلڈ مارشل کی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا گیا اور […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے بعد سامنے آیا جس کی صدارت محمود خان اچکزئی نے کی۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، خطے میں جاری کشیدگی اور خاص طور پر […]
پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قیادت کی مشاورت کے بعد کیا گیا اور جلد اس کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔اطلاعات کے مطابق جلسہ ملتوی کرنے کی ایک بڑی وجہ اسلام آباد میں […]
امریکہ،ایران جنگ بندی کے بعد ایک اور بڑی جنگ بند کرنے کی پیشکش،جا نئے تفصیل

کیف ( اے بی این نیوز )یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے عالمی سفارتکاری کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں ہونے والی جنگ بندی سے مذاکرات اور امن […]
سونا ،چاندی اپ ڈیٹ،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،جا نئے فی تولہ نئے ریٹس

کراچی ( اے بی این نیوز )امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 […]
پی ٹی آئی کے درجنوں گرفتار کارکنان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں واقع انسداد دہشت گردی عدالت نے اہم کیس کی سماعت کے دوران اڈیالہ روڈ پر پولیس سے مزاحمت کے الزام میں گرفتار 41 افراد کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنایا۔عدالت کے جج امجد علی شاہ نے پولیس کی جانب سے 20 روزہ ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے […]
عمران خان سے اہم ملاقات کرا دی گئی،جا نئے کس کی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات مکمل ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی اور اسے جیل کے کانفرنس روم میں کروایا گیا۔ ملاقات کے دوران القادر کیس سے متعلق […]
پاکستان تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اپریل کو جلسے کے لیے دی گئی این او سی […]