لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران مذاکرات کیلئے اسلام آباد نہیں آئیگا،وال سٹریٹ جرنل دعویٰ

نیو یارک ( اے بی این نیوز )وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کو لبنان میں اسرائیلی حملے نہ ہونے سے مشروط کردیا۔ ایران نے اسلام آباد مذاکرات کیلئے ثالثوں کو اپنی شرط سے آگاہ کردیا۔ ایران سے جنگ بندی معاہدہ ہونے پر اسرائیل خوش نہیں تھا۔ اسرائیل باضابطہ طور پر […]
امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی،اسرائیل ناخوش،امن عمل سبوتاژ کرنے کی مبینہ کوشش

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں مختلف حلقے اس پیش رفت پر ملا جلا ردعمل دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اس جنگ بندی سے خوش نہیں ہے، خطے میں امن عمل […]
وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین۔ وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم شہبازشریف کا استقبال تالیوں سے کیا۔ بھرپور استقبال کرنے […]
اسلام آباد میں امریکہ اور ایران مذاکرات، تیاریاں تیز ،سیکیورٹی سخت، کنٹینرز لگا کر آمد و رفت محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جس کے تحت سیکیورٹی اور انتظامی اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی وفود کی رہائش کے لیے ایک نجی فائیو اسٹار ہوٹل کو […]
بجلی ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ بجلی صارفین سے اپریل کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اطلاق کے الیکٹرک پر بھی ہوگا۔ لائف لائن صارفین،الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر اطلاق نہیں ہوگا۔ […]
تمام موٹرسائیکل سواروں کیلئے بڑ اعلان، رعا ئتیں ہی رعا ئتیں،جلدی فائدہ اٹھائیں،جا نئے تفصیل

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز شریف نے موٹرسائیکل صارفین کے لیے بڑا ریلیف پیکج اعلان کیا ہے جس کے تحت فیول سبسڈی اور مختلف فیسوں میں رعایت دی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر، رجسٹریشن مارک اور سمارٹ کارڈ فیس ختم کر دی گئی ہے، جبکہ منتقلی پر عائد 605 […]
مذاکرات،کل وفود اسلام آباد پہنچیں گے،جا نئے کون کون شامل ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امریکی وفد کی قیادت جے ڈی وینس کریں گے جبکہ ایرانی وفد کی قیادت باقر قالیباف اور عباس عراقچی کے سپرد ہوگی۔ دونوں وفود جمعرات کو اسلام آباد پہنچنے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کو مزید مضبوط بنانے […]
طے شدہ 2ہفتے جنگ بندی کا احترام کیا جائے، چند خلاف ورزیوں کی اطلاعات ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریفنے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ جنگ بندی کی چند خلاف ورزیوں کی اطلاعات ہیں۔ خلاف ورزیوں سے امن عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ طے شدہ 2ہفتے جنگ بندی کا احترام کیا جائے۔ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ […]
پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ ، ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے میڈیکل داخلوں سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کے پاسنگ مارکس میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں خالی نشستوں کو پر کرنا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق MDCAT […]
عمران خان کا پیغام مجھے مل گیا ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر علی خان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیش رفت میں کردار ادا کرنے والے تمام فریقین قابلِ تعریف ہیں اور امید ہے کہ یہ سیز فائر مستقل امن کی بنیاد بنے گا۔انہوں نے کہا […]