وزیراعظم شہبازشریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات۔ خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی کوششوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کشیدگی میں کمی پر اظہار اطمینان ۔ قیام امن کیلئے فریقین سے جنگ بندی پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور […]
اسرائیل کی جانب سے لبنان پر جاری حملوں کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں، ایران

تہران ( اے بی این نیوز )محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لبنان کو ایران کا اہم دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں لبنان جنگ بندی کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر جاری حملوں کے سنگین نتائج سامنے آ […]
راولپنڈی میں ڈپٹی کمشنر نے 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی اور انتظامی ضروریات کے پیش نظر کیا گیا ہے، جبکہ اس دوران شہر میں غیر معمولی نقل و حرکت اور سرکاری سرگرمیوں میں کمی متوقع […]
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں پر فی بیرل ایک ڈالر ٹیکس عائد کردیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایک بڑا معاشی اقدام کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں پر فی بیرل ایک ڈالر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام کا […]
فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے راہنما جاں بحق

تہران ( اے بی این نیوز )لکی مروت میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما مولانا خالد امین جاں بحق ہو گئے، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سرائے نورنگ کے قریب پیش آیا جہاں کار سوار نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ […]
جنگ بندی یااسرائیل کےذریعے جاری جنگ،امریکاکوکسی ایک کاانتخاب کرناہوگا،عراقچی

تہران ( اے بی این نیوز )ایران امریکاجنگ بندی کی شرائط واضح ہیں،ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ جنگ بندی یااسرائیل کےذریعے جاری جنگ،امریکاکوکسی ایک کاانتخاب کرناہوگا۔ جنگ بندی اوراسرائیل کےذریعے جنگ دونوں ساتھ نہیں چل سکتے۔ دنیالبنان میں قتل عام دیکھ رہی ہے،گیندامریکی کورٹ میں ہے۔ دنیادیکھ رہی ہے کیا امریکااپنےوعدوں پرعمل کرےگا۔ مزید پڑھیں :اسلام آباد […]
امریکی نائب صدر کی قیادت میں صدر ٹرمپ ٹیم پاکستان بھیج رہے ہیں،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ میں اہم دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں میں اس کی فضائیہ، بحریہ اور مجموعی فوجی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق امریکی کارروائیوں کے دوران ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کو […]
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ٹریفک کی صورتحال کو منظم رکھنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایکسپریس ہائی وے پر مختلف مقامات پر ڈائیورشنز لگائے جائیں گے جس کے […]
لبنان جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں، یہ الگ ہے اس کو دیکھا جائے گا،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ لبنان جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں۔ حزب اللہ کی وجہ سے لبنا ن کو معاہدے میں شامل نہیں کیا گیا۔ لبنان کا معاملہ الگ ہے اس کو دیکھا جائے گا۔ مزید پڑھیں :لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران مذاکرات کیلئے […]
لبنان میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملے،89 افراد جاں بحق جبکہ 800 سے زائد زخمی ہو گئے،لبنانی وزارت صحت

لبنان ( اے بی این نیوز )لبنان میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں نے صورتحال کو انتہائی سنگین بنا دیا ہے، جہاں انسانی جانوں کا بڑا نقصان سامنے آیا ہے۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق حالیہ حملوں میں کم از کم 89 افراد جاں بحق جبکہ 800 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچوں […]