اہم خبریں

مذاکرات کے راستے میں بڑھتی رکاوٹیں، اسرائیلی کارروائیوں پر عالمی ردعمل، امن کی امیدیں دباؤ کا شکار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کو لے کر صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، جہاں مختلف عالمی اور علاقائی قوتیں اس عمل پر اثر انداز ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایران کی جانب سے بارہا یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ […]

لبنان کی پاکستان سے مدد کی پکار، خطے میں امن کیلئے سفارتی رابطے تیز، عالمی سطح پر اہم پیش رفت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )لبنان اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال اور جاری کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ گفتگو کے دوران لبنان کی جانب سے حملوں کے خاتمے اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست سامنے آئی، جس پر […]

بارش، آندھی اور ژالہ باری کا خطرہ، ملک بھر میں الرٹ جاری، شہریوں کو احتیاط کی سخت ہدایت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ گھنٹوں کے دوران موسم کی شدت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جہاں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں اور بعض مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے۔ متعلقہ اداروں کو پہلے ہی الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال […]

کامیابیوں کی خوشخبری، سرکاری نوکریوں کے خواب پورے ہونا شروع ہو گئے، پی پی ایس سی نے نتائج جاری کر دیئے

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف سرکاری محکموں میں اسامیوں کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے بعد امیدواروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ سمیت متعدد اہم شعبوں میں کامیاب امیدواروں کے نام سامنے آ گئے ہیں، جہاں میرٹ کے مطابق بھرتیوں […]

اللہ خیر۔۔۔زمیں لرز اٹھی،زلزلے کے جھٹکے

قلات (  اے بی این نیوز     )قلات کے قریب زمین لرز اٹھی، اچانک جھٹکوں نے خوف کی فضا پھیلا دی۔بلوچستان کے ضلع قلات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز […]

جنگ بندی کے سائے میں بھی خطرے کی گھنٹی، خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہر محاذ پر مکمل تیاری برقرار ہے،ایرانی مسلح افواج

تہران (  اے بی این نیوز     )ایران کی مسلح افواج نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ وقتی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہر محاذ پر مکمل تیاری برقرار ہے اور کسی بھی اچانک صورتحال کا فوری جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ فوجی ترجمان نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ […]

لبنان پر جاری حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا سکتے ہیں، مسعود پزشکیان

تہران (  اے بی این نیوز     )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ لبنان پر جاری حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا سکتے ہیں، جس سے خطے میں امن کی کوششوں کو شدید دھچکا لگنے کا خدشہ ہے۔اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان میں کارروائیاں […]

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان اہم مذاکرات، سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان اہم مذاکرات کے پیش نظر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ریڈ زون کی تمام اہم عمارتوں پر پاکستان رینجرز اور پاک فوج کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں، جبکہ حساس مقامات پر نگرانی مزید سخت […]

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا

تہران (  اے بی این نیوز     )پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی رہنمائی کے لیے ایک نیا نقشہ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں بحری سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جاری کردہ نقشے میں مخصوص سمندری راستے واضح کیے گئے ہیں جن پر چلنے […]

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تہران کا اہم دورہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تہران کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے ایرانی حکام کے ہمراہ جنگ سے متاثرہ تعلیمی اداروں کا معائنہ کیا۔دورے کے دوران خصوصی ایلچی، ایرانی ہلال احمر کے سربراہ اور وزیر سائنس نے شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا بھی دورہ کیا، جو حالیہ فضائی […]