اہم خبریں

آج کی بڑی خبر۔۔امریکہ کی ایران کو نئی آفر،مذاکرات کا نیاطریقہ کار

ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران سے متعلق کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور امریکہ اس میں کامیاب ہوگا۔امریکی صدر(    Trump     )کا کہنا تھا کہ ایران اگر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو وہ براہ راست رابطہ کر سکتا ہے، (     Ira)اب مزید سفارتی مشاورت فون کے ذریعے بھی کی جائے گی۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اور مذاکرات کے دروازے مکمل طور پر بند نہیں ہوئے۔

امریکی صدر کا بڑا بیان، ایران سے کامیاب مذاکرات پر اہم پیش رفت سے آگاہ کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور ایک ذہنی مریض شخص تھا جسے فوری طور پر روک لیا گیا، اور سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑا نقصان ہونے سے بچا لیا۔صدر کے مطابق حالیہ صورتحال کے باوجود امریکہ اپنی پالیسیوں پر قائم ہے اور آئندہ لائحہ عمل میں سفارتی اور سیکیورٹی اقدامات کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں