اقرار الحسن نے جواد احمد کو عمران خان سے بہتر قرار دیدیا، دیکھئے آج آٹھ بجے صرف اے بی این نیوز پر

اقرار الحسن، جواد احمد، شفیع جان اور شمائلہ رانا کے نام نمایاں ہیں۔ جنہوں نے اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں کھل کر سیاسی بحث کی،اس دوران اقرار الحسن نے الزام عائد کیا ہے کہ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکار نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی اور گالی دی، جس پر وہ […]
ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام پیوٹن کو پہنچ گیا،روسی صدر نے خوشخبری سنا دی،جا نئے کیا

ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن( Putin Iran meeting ) اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال، جنگی کشیدگی اور سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔( Iran latest news )روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ انہیں ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام موصول ہو گیا ہے […]
موسم،الرٹ جاری، مئی اور جون گرم ترین مہینے قرار،جا نئے کون سے علاقے گرم مرطوب ہو نگے

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) )نے صوبے میں شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی اور جون سال کے گرم ترین مہینے( Punjab heatwave alert ) ثابت ہوں گے۔ حکام کے مطابق آئندہ ہفتوں میں درجہ حرارت معمول سے نمایاں زیادہ رہنے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی […]
امریکہ سے مذاکرات،ایران کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا،جا نئے کیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی ( Abbas Araghchi )نے امریکی مطالبات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی سخت شرائط کے باعث مذاکرات میں مکمل نتیجہ حاصل نہیں ہو سکا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنے قومی مفادات اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ عباس عراقچی ( Iran foreign […]
پاکستان کے وزیر برائے پاور کا یورپی یونین وفد کو اصلاحات بارے بریفنگ اور توانائی کے شعبے میں یورپی سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری ( Owais Leghari )نے یورپی یونین کے وفد کو پاکستان کے پاور سیکٹر میں جاری جامع اصلاحات سے آگاہ کرتے ہوئے نجکاری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت نے قومی گرڈ […]
پاکستان میں کالعدم سیاسی جماعتیں آزاد کشمیر کے عام انتخابات سے باہر، مہاجرین کے ووٹ سے متعلق بھی اہم فیصلے

اسلام آباد (رضوان عباسی ) آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حکومت نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 میں بڑی ترمیم کر دی ہے۔ اس سلسلے میں قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا […]
شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان( State Bank of Pakistan ) نے نئی مانیٹری پالیسی ( Pakistan monetary policy )کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد شرح سود بڑھ کر 11.50 فیصد ہوگئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق نئی شرح سود کا اطلاق 28 اپریل 2026 سے ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے […]
امریکہ ایران جنگ،تین دن اہم، اختیارات ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل جائیں گے،جا نئے تفصیل

امریکا میں ایران جنگ سے( Trump Iran War ) متعلق بڑا سیاسی دباؤ سامنے آ گیا ہے، کیونکہ صدر ٹرمپ( Donald Trump ) کے پاس فیصلہ کرنے کیلئے صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 60 دن کی آئینی مدت ختم ہونے کے قریب ہے، جس کے بعد مزید عسکری کارروائی یا جنگی پالیسی کیلئے کانگریس […]
ایران کا تیل انفراسٹرکچر تین دن میں پھٹ سکتا ہے؟ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ ( Trump )نے ایک غیر معمولی دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا تیل کا انفراسٹرکچر آئندہ چند دنوں میں شدید دباؤ کے باعث متاثر ہو سکتا ہے، حتیٰ کہ پائپ لائنز کے پھٹنے کا خطرہ بھی موجود ہے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب تیل کی ترسیل […]
روس کا بڑا اقدام،خطے کے حالات نئے رخ کی جانب گامزن،جا نئے تفصیل

روس ( Russia )کے اہم وزیر آندرے بیلوسوف ایک سرکاری دورے پر شمالی کوریا( NorthKorea ) پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔روسی وزارت دفاع کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ پیونگ یانگ ایئرپورٹ پر شمالی کوریا کے وزیر […]