کیا پاکستان ڈیفالٹ کریگا؟وزیرخزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا ،سمت درست ہے، ڈیفالٹ نہیں کریں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایک مرتبہ پھریقین دھانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ہماری سمت درست ہے، ڈیفالٹ نہیں کریں گے،2013میں بھی دنیا کہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا،ہم نے محنت کی، 5 دن میں بجٹ دیا اور ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا،اپوزیشن فرضی […]
بیٹی کو رخصت کرنے کا نرالا انداز ۔ شادی میں دلہن کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا،تفصیلات اس خبر میں

کراچی(نیوز ڈیسک)وقت کے ساتھ ساتھ شادیوں کی رسومات اور انداز بھی بدل گئے، جہاں کبھی دلہنیں شادی پر شرم و حیا سے چہرہ چھپائے رکھتی تھیں وہیں اب کہیں ڈانس کرتے تو کبھی اڑ کر اسٹیج پر آنے کی روایات عام ہونے لگی ہیں۔گزشتہ کچھ عرصہ سے دلہنوں کے مختلف گانوں پر ڈانس کرتے ہوئے […]
فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر امیر قطر کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمسایہ ملک قطر نے فیفاورلڈ کپ کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم خلیجی ممالک کی ترقی کیلئے نیا ویژن پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، خلیج تعاون […]
سنیں مجھے کچھ کہنا ہے! کیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ملتان کی سڑک پر آگئے؟ جانیے اس خبرمیں

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ان دنوں ملتان میں جاری ہے، تاہم اسی دوران سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر بھی وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل چل رہی ہے، جس میں کرکٹ ٹیم کے کپتان ملتان کی سڑک پر […]
مولا جٹ کے مداحوں میں رنبیر کپور بھی شامل

جدہ(نیوزڈیسک)پاکستانی بلاک بسٹر فلم مولا جٹ کی مداحوں کی لسٹ میں بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کا نام بھی شامل ہو گیا ۔جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے جہاں رنبیر کپور نے سعودی عرب میں کام کرنے کی بات کی، وہیں فلم مولا جٹ کی تعریف بھی کر […]
ازلان شاہ نے اپنی دلہن کو شادی کے تحفے میں گدھے کے بچے کا تحفہ کیوں دیا؟ خاص بات بتا دی

لاہور(نیوز ڈیسک)شادی کے دن دلہا اپنی دلہن کو منہ دکھائی میں مہنگے، قیمتی اور خوبصورت تحفے دیتے ہیں تا کہ نئی زندگی کی خوشیوں کے ساتھ شروعات کی جاسکے البتہ مشہور یوٹیوبر ازلان شاہ نے اپنی ڈاکٹر بیگم وریشہ جاوید کو ایسا تحفہ دیا ہے جو خود انھیں تو کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی […]
کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟تفصیل جانئے اس خبر میں

ملتان(نیوز ڈیسک)کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟ نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو میچ میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ پانچ بلے بازوں کو گھر بھیج دیا۔24 سالہ مسٹری اسپنر کی گھومتی گیندیں انگلش بلے بازوں کے لیے امتحان بن گئی ہیں، ابرار نے اپنے انٹرنیشنل […]
اتنی زور دار کھانس آئی کہ خاتون کی پسلیاں ہی ٹوٹ گئیں،تفصیل اس خبر میں

شنگھائی(نیوزڈیسک)اکثر لوگوں کو مرچ مصالحے والے چٹپٹے کھانے کھانے کا بہت شوق ہوتا ہے یہ جاننے کے باوجود کہ اس عادت سے صحت کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے لوگ زیادہ پرواہ نہیں کرتے۔ البتہ حال ہی میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جو لوگوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہوگا۔چین کے شہر شنگھائی […]
وزیر اعظم کے 10معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا گیا ہے۔کیبنٹ ڈویژن سے معاون خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔فیصل کریم کنڈی، نوابزادہ افتخار احمد، مہر ارشاد احمد، رضا ربانی کھر، مہیش کمار ملانی، سردار سلیم حیدر، تسنیم حیدر، محمد […]
ہم بدعنوانی کی تمام صورتوں کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،عارف علوی
اسلام آ باد(نیوزڈیسک)جمعہ کوصدر مملکت عارف علوی نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم آج بدعنوانی کی تمام صورتوں کو ختم کرنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، کرپشن ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو درپیش سنگین مساءل میں سے ایک، کرپشن کی وجہ سے عدم استحکام اور غربت […]