اہم خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرنیکا حکم

اسلام آ باد(نیوزڈیسک )بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اعظم سواتی کے بیٹے نے اپنے والدکےخ لاف مقدمات ختم کرنے کی […]

وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرا دیں گے،فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف نے کا مرکزی حکومت پر مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ سابق وفاقی وزیر رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ (ق) لیگ کو واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ ہمارے ساتھ رہنا ہے تو پنجاب اسمبلی توڑنی پڑے گی۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری […]

معیشت بدحال، عوام مہنگائی کی یلغار لیکن شہباز حکومت کی شاہ خرچیاں جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) وفاقی کابینہ نے تشہیری مہم کے لیے خطیر رقم کی منظوری دے دی ، میڈیا مہم کے لئے 2 ارب روپے منظور کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی شاہ خرچیاں جاری ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت اطلاعات کی میڈیا مہم کے لئے […]

ڈیلی میل کی معافی پر شہباز شریف کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل بھی آگیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ تین سال تک عمران خان اور ان کے حواری میری کردار کشی کے لئے ہر حد تک گئے۔ مجھے رسوا کرنے کیلئے انہیں یہ بھی خیال نہ رہا کہ ان کی گھٹیا مہم سے پاکستان […]

مُرشد جائز کاروبار کرلیتے تو گھڑی چوری سے بچ جاتے،وفاقی وزیر ریلوے کا پی ٹی آئی پر بڑا طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیوں کی فروخت سے متعلق آڈیو لیک پی ٹی آئی میں ہلچل مچادی وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق بھی میدان میں آ گئے انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کھایا پیا لوٹااور بیچا سب سامنے آئےگا۔ افسوس ! مفت خوری اورٹکے ماری کے عادی مُرشد کوئی جائز کاروبار […]

اگر آڈیو درست بھی ہو تو عمران خان نے کون سی چوری کی ہے،اسدعمر کا عمران خان کے حوالے سے دفاعی بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نے ٹیکس ریٹرن میں گھڑی کی فروخت کاباقاعدہ ذکر کیا ہےسابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اسد عمر نے کہا کہ پتہ نہیں آڈیو لیکس کہاں سے آ رہی ہیں، اگر آڈیو کلپ کو درست مان لیا جائے تو بھی عمران خان نے کون سی چوری کی ہے، […]

پی ٹی آئی نے پھر سب کے چھکے چھڑا دئیے۔۔۔آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کےتیسرےمرحلےمیں پی ٹی آئی کی برتری

میرپور (نیوزڈیسک ) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کرلی، پی ٹی آئی ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشنز، یوسیزاور میونسپل کمیٹیوں کی نشستوں پر سب سے آگے ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ میں میرپور ڈویژن میں بھی پاکستان […]

کرپشن ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے: وزیر اعظم

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا […]

سابق ڈی سی کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قید، تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قیدکاحکم

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کی انسداددہشت گردی عدالت نے سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹےکے اغوا میں ملوث 2 مجرمان کو 2،2بار عمر قیدجبکہ تین ملزمان کو پانچ ،پانچ سال قید کی سزاسنادی،عدالت نے ملزمان کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم بھی جاری کردیاجبکہ مقدمے میں نامزدپی ٹی آئی ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کو بری […]

پتوکی، گتہ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی،امدادی کارروائیاں جاری

پتوکی (نیوزڈیسک)پتوکی میں گتہ فیکٹری کے ایک گودام میں آگ لگ گئی،3 فائر وہیکلز آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ2مزید مزید فائر وہیکلز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں،تفصیلات کے مطابق پتوکی میں گتہ فیکٹری کے ایک گودام میں آگ لگ گئی،ریسکیوذرائع نے بتایاکہ آگ 4کنال پر محیط گتے کے گودام میں لگی، 3 […]