اہم خبریں

کیا نیمار اگلا فیفا ورلڈ کپ کھیلیں گے؟ فٹبالر نے خاموشی توڑ دی

دوحہ(نیوزڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل میں کروشیا سے اپ سیٹ شکست کے بعد اسٹار فٹبالر نیمار نے اگلے ورلڈ کپ میں موجودگی پر خاموشی توڑ دی۔ فٹبالر نیمار نے میچ کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مجھے یقین نہیں کہ اپنے ملک کے لیے دوبارہ ورلڈ کپ کھیلوں گا یا نہیں۔نیمار […]

لوگ کہتے ہیں میں ارجن کی زندگی خراب کررہی ہوں،ملائیکہ اروڑا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ سے متعلق تنقید کا نشانہ بنانے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بھائی ارباز خان سے علیحدگی کے بعد ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی ڈیٹنگ کی خبریں سوشل میڈیا کی […]

اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر خیبر پختونخوا کابینہ میں کوئی اختلاف نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوزڈیسک)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا حتمی اعلان عمران خان کرینگے، وزیراعلیٰ اور ارکان نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دیدیا ہے،عمران خان کے اعلان کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا،ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے الیکشن کا […]

مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،سیکریٹری جنرل اوآئی سی کو پاکستان آمدپر خوش آمدید کہتا ہوں،مسلم امہ کیلئے او آئی سی کے کردار کو سراہتے ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کی ہفتہ کو پاکستان کے دورے پر آئے اوآئی سی سیکرٹری جنرل حسین […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کیے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں،فیاض چوہان

لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں،ملک پچھلے8مہینے میں تباہ ہوگیا ہے،حکمرانوں کو اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ ملک ان سے نہیں چلے گا،میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ ملک پچھلے8مہینے میں تباہ ہوگیا ہے،حکومت نے ملکی […]

ایف آئی اے کی کارروائی،افغان شہری سے ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

پشاور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے کاررروائی کرتے ہوئے افغان شہری سے 45 لاکھ پاکستانی ، 14 ہزار افغان کرنسی برآمدکرلی ،ملزم سے موبائل فون اور ہنڈی حوالہ کی رسیدیں بھی برآمدہوئی ہیں،گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایاکہ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے […]

ہالی ووڈ اداکارجیمز بانڈ بھی پشاوری چپل کے دیوانے نکلے

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کی مشہور پشاوری چپل کی شہرت بالی ووڈ تک پہنچ گئی، شہرہ آفاق جیمز بانڈ سیریز کے ہیرو ڈینیئل کریگ نے بھی پشاوری چپل پہن لی۔برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ اپنی حالیہ فلم گلاس اونئن میں ہلکے کریم رنگ کی پشاوری چپل کی ریپلیکا پہنے ہوئے نظر آئے انہوں نے اصلی پشاوری چپل پاکستان سے […]

بھارت میں سونے کے سکے والا اے ٹی ایم متعارف کروادی گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بچپن میں ہم سب نے ہی گلک میں پیسے جمع کیے ہوتے ہیں جن کو توڑنے پر سکوں کا خزانہ نکل آتا تھا اور ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہتی تھی مگر کیا کبھی آپ نے کہیں سے سونے کے سکے نکلتے دیکھے ہیں؟جی ہاں اب بھارت میں ایسی اے ٹی ایم متعارف کروائی […]

امریکا،اندھے گھوڑے نے مشکل ترین کرتب جیت لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں آنکھوں سے محروم گھوڑے نے تین ریکارڈ قائم کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔اینڈو نامی نابینا گھوڑے نے بلند ترین جست، فری جمپ اور ایک قطار میں نصب پانچ ڈنڈوں سے دائیں اور بائیں گزرنے جیسے مشکل مراحل کو بہت آسانی سے طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم […]

بیٹے کا انتقال ٹینک میں گرنے سے نہیں بلکہ ۔ مشہور اداکار ببرک شاہ نے غلط خبر چلانے والے کو کیا کہہ دیا؟تفصیل اس خبر میں ،بیٹے کا انتقال تالاب میں گرنے سے ہوا،ببرک شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)جس نے بھی میرے بیٹے کی موت پر یہ الفاظ کہے اللہ اسے اپنے 2 بیٹے دفنانے کی توفیق دے۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس باپ کے جو غم سے نڈھال ہے۔ ہم یہاں بات کر رہے ہیں ببرک شاہ کی جوکہ ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں لیکن آج کل فلم اور ڈرامہ […]