اہم خبریں

ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سابق کپتان اظہرعلی آبدیدہ ہوگئے، کل میرا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا

کراچی (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کہا انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میرے کیریر کا آخری میچ ہوگا،ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہرعلی آبدیدہ ہوگئے۔جمعہ کوکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق اظہر علی نے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا،ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے […]

سانحہ پشاور،8سال بیت گئے،لوگ آج بھی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنے پیاروں کی قربانی نہیں بھولے

پشاور(نیوز ڈیسک)سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکو آٹھ برس بیت گئے، 8 سال قبل ظالم دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے،معصوم طلبہ کی یاد آج بھی اُن کے پیاروں کے دلوں میں تازہ ہے،8سال گزر جانے کے بعدبھی سب پاکستانیوں کی آنکھیں اس واقعے […]

توانائی کی بچت پاکستان کی بقا کا مسئلہ ،اس میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ توانائی کی بچت پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے،اس میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی بحالی اور توانائی کی قلت کے خاتمے کیلئے ہونے والے اجلاس میں نجی اور سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل […]

روٹی کپڑا، مکان اور تبدیلی کے نام پر قوم کو دھوکا دیا گیا، سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو کئی سال سے روٹی کپڑا، مکان، ایشیئن ٹائیگر اور تبدیلی کے نام پر بار بار دھوکہ دیا گیا۔ پورے ملک کی معیشت قرضوں اور سود کی بنیاد پر ہے۔ ملک پر 62ہزار ارب سے زائد کا قرضہ چڑھ چکا ہے، اس ملک کے سیاسی […]

ڈیلی میل نے معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔میل آن سنڈے نے 14 جولائی 2019ء کو شہباز شریف اور ان کے داماد کے خلاف بےبنیاد خبر شائع کی تھی۔پہلے اخبار کے گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے شہباز شریف سے متعلق خبر پر معافی آن […]

پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحا(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش […]

جنرل(ر) باجوہ نے عثمان بزدار کو ہٹا کر علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنانے کا کہا تھا، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا عثمان بزدار کو ہٹاؤ اور علیم خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب بناؤ۔نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنانے لگے تو پرویز الٰہی نے […]

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے رکی پونٹنگ سے اہم اعزاز چھین لیا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف سنچری بناکر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، ویرات کوہلی نے اپنے کیئرئر کی 72 ویں سنچری سکور کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش اور بھارت کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے اپنے […]

دورہ پاکستان کا مقصد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے کہا ہے کہ میرے دورے کا مقصد او آئی سی کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر […]

کراچی میں رکشہ ڈرائیور بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو 20 سال قید کی سزا

کراچی (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری میں رکشہ ڈرائیور بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں لیاری میں رکشہ ڈرائیور بن کر شہریوں کو لوٹنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم وسیم عثمان کے کیس […]