پی ایس ایل 8،ٹیموں کی لائن اَپ مکمل ، محمد حفیظ، کامران اکمل سمیت کئی ملکی و غیرملکی کھلاڑی پک نہ ہوسکے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کیلئے ٹیموں کی لائن اَپ مکمل ہوگئی، تاہم سابق کپتان محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد سمیت سہیل تنویر کو کسی فرنچائز نے پک نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کی تقریب پہلی بار کراچی میں منعقد ہوئی […]
جہاز 30 ہیں تو مزید 80 پائلٹ کیا کریں گے،سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 250 بھرتیوں کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جہاز 30 ہیں تو مزید 80 پائلٹ کیا کریں گے،سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 250 بھرتیوں کی استدعا مسترد کردی ۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئیجس میں پی آئی اے نے عدالت سے مزید 250 […]
صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل تحریک انصاف کی سیاسی موت ہوگی، اسلم غوری کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اسلم غوری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل تحریک انصاف کی سیاسی موت ہوگی۔ جمعہ کو جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل تحریک انصاف کی سیاسی موت ثابت ہوگی۔ اسمبلیاں تحلیل کرنے […]
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان کو ریسٹ دے کر سرفراز احمد کو کھلایا جائے،شاہدآفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے محمد رضوان کو ریسٹ دے کر سرفراز احمد اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے بھی سنا ہے کہ […]
کراچی،سردی کی شدت میں اضافے کےساتھ ساتھ گیس لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ

کراچی،سردی کی شدت میں اضافے کےساتھ ساتھ گیس لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کراچی(نیوزڈیسک)کراچی،سردی کی شدت میں اضافے کےساتھ ساتھ گیس لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ، کراچی کے گیس صارفین کیلئے بری خبر آگئی، گیس کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگا،گمبٹ گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث ایس ایس جی سی کو گیس کی فراہمی میں […]
ایڈمنسٹریٹرکراچی کا مارکیٹوں، پارکوں اور بس اسٹاپس میں100 سے زائد ٹوائلٹس بنانے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹرکراچی کا مارکیٹوں، پارکوں اور بس اسٹاپس میں100 سے زائد ٹوائلٹس بنانے کا اعلان کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر سیف الرحمان نے کہا کہ شہر میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرائے جائیں گے، نصف ٹوائلٹ خواتین کے لیے مختص ہوں گے۔جمعہ کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ شہر قائد کی مارکیٹوں، پارکوں […]
ملالہ یوسفزئی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں سےملاقات،پلیئرزنے دستخط شدہ شرٹ پیش کی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی جس میں خواتین کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی انگلینڈ روانگی سے قبل خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی جس میں […]
شکارپور،زمین تنازعہ،دوگروپوں میں فائرنگ،3 خواتین جاں بحق،3افراد زخمی

شکارپور(نیوز ڈیسک) شکار پور کے گاؤں مرزا پور میں زمین تنازعہ کی وجہ سے دوگروپوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتجے میں3 خواتین موقع پر جاں بحق 3زخمی، پولیس کی تحقیقات جاری۔ جمعہ کو شکار پور کے گاؤں مرزا پور میں زمین کے تنازعے پر2 گروپوں میں فائرنگ ہوا جس کے نتیجے میں3 خواتین جاں […]
دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے اور ہم کنٹینر پولیٹکس میں پھنس گئے ہیں، ڈاکٹرعارف علوی

لاہور (نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دنیا کو مفلوج کرنے کا پوٹینشنل ہے، دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے اور ہم کنٹینر پولیٹکس میں پھنس گئے ہیں، دنیا تیزی سے آگے جارہی ہے اور ہم پالیسی بناتے رہتے ہیں۔ جمعہ کو لاہور میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں […]
سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے روبرو پیش ،ادارے نے سوال نامہ تھمادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے روبرو پیش ہو گئے،ایف آئی اے نے سوال نامہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا، سلیمان شہباز نے سوالات کا جواب دینے کے لیے وقت […]