اہم خبریں

عمران خان کی جدوجہد کا مقصد پاکستان کو آزاد ریاست بنانا ہے، اسد قیصر

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے پوری قوم عمران خان کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہوگی۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت اصولوں کی جنگ لڑ رہی ہے۔اسد […]

ریلوے کرایوں میں کمی کا عندیہ، روز ویلٹ ہو ٹل بیچنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،سعد رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ہوابازی وریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آ ئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں،ادارے کیلئے نئے جہاز خریدنے کی کو ششیں بھی جاری ہیں،پی آ ئی اے کا ریونیو بڑ ھائیں گے تو اخراجات پورے ہو ں گے،روز ویلٹ ہو ٹل […]

عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ، دیکھنا ہے کون یوٹرن اور کون سمارٹ ٹرن لیتا ہے ،راناثنااللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک):وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا تسلسل پاکستان اور معیشت کی ضرورت ہے، عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے، انہیں فارن فنڈنگ معیشت کی تباہی اور سیاسی عدم استحکام کے لئے دی گئی ہے،عمران نیازی اور پرویزالہی کا مقابلہ آپس میں ہے دیکھنا […]

مسلم ممالک کے 65 وزراکی مشاورت سے حج سے متعلق تمام معاملات سعودی حکام کے ساتھ اٹھائے جائیں گے،وزیرمذہبی امور

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کے 65 وزراکی مشاورت سے حج سے متعلق تمام معاملات سعودی حکام کے ساتھ اٹھائے جائیں گے ، چیمبرز کے ارکان اور سٹاف کے حج کوٹے پر کام جاری ہے، چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری […]

ملک میں دوبارہ استحکام عمران خان کو ہضم نہیں ہو رہا ، انجینئر امیرمقام

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) خیبر پختونخوا کے صدر مشیر وزیر اعظم انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ پاکستان وینٹی لیٹر پر پڑا ہوا تھا۔ اگر عمران خان دو ماہ اور رہتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا۔اب ملک میں دوبارہ استحکام عمران خان کو ہضم نہیں ہو رہا ہے۔ان کے کارکن بھی جان چکے ہیں […]

آئی سی سی کے ساتھ ٹیکس معاملات طے نہ ہوسکے،بھارت میں 2023 ورلڈ کپ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)آئی سی سی اور بھارتی حکومت میں ٹیکس معاملات پر ٹھن گئی ہے جس کے بعد بھارت میں آئندہ سال کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارتی حکومت میں ٹیکس امور کے معاملات طے نہیں پاسکے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی ٹیکس معاملے میں […]

یوکرین جنگ، ظلم کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یورپی یونین کاروس پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

برسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں روس پر نئی پابندیاں لگانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ روس کو اپنے ظلم کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں 200 روسی شہریوں پر پابندیاں لگانے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ یورپی یونین […]

عمران خان حملہ کیس، جے آئی ٹی نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کوطلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملہ کا کیس ، جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کوطلب کرلیا۔جمعہ وزیرآباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کیس کی جے آئی ٹی نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب […]

2023میں خلائی مخلوق کے حملے اورپاورپلانٹ دھماکوں کے زہریلےبادلوں سےایشیائی ممالک شدید متاثر ہونگے ، بابا وانگا

بلغاریہ(نیوز ڈیسک)بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی آنجہانی نابینا پیش گوخاتون بابا وانگا ایک پھر خبروں میں2023 کےلئے حیرت انگیزپیشگوئیاں سامنے آگئیں۔2023 میں زمین کے لوگ خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے، پاورپلانٹ میں ہونے والے بڑے دھماکے زہریلے بادل بنیں گےاس سے ایشیائی ممالک زیادہ متاثر ہونگے، بچوں کی پیدائش لیبارٹریزمیں ہوگی۔تفصیلات کے […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے روس سے سستا تیل لینے والی خبروں کی تردید کر دی

نیویارک(نیوزڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے امریکہ اور پاکستان کے لئے یہ بالکل ممکن ہے کہ دونوں چین اور امریکہ کے ساتھ جڑے رہیں،جہاں تک روس کا تعلق ہے، ہم کسی بھی رعایتی توانائی کا تعاقب نہیں کر رہے ہیں اور نہ ہی حاصل کر رہے ہیں۔ جمعہ کونیو یارک میں پریس […]