اہم خبریں

دل و جان سے عمران خان کیساتھ ہ، افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ،پرویز الہی، آج کابینہ کااجلاس طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے عمران خان کی مبینہ آڈیو وائرل ہونے پر دل و جان سے چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان […]

ٹام کروز کی پہاڑ کی چوٹی سے موٹرسائیکل سمیت چھلانگ ، منظر کی عکسبندی ہیلی کاپٹر سے کی گئی

لندن(نیوزڈیسک)ٹام کروز نے اب تک کے سب سے خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کر دی، مشن امپوسیبل 7 کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے موٹرسائیکل چلانے کے دوران ایک پہاڑ کی چوٹی سے چھلانگ لگائی۔9 منٹ کی بی ٹی ایس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ہالی ووڈ سپر اسٹار نے اپنی زندگی […]

روسی فوج کی افرادی قوت 10 سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کا فیصلہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فوج کی افردی قوت 10 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے گی۔روسی صدر پیوٹن کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ 15 لاکھ کی فوج میں 6 لاکھ 95 ہزار عارضی بھرتیاں ہوں گی۔انہوں نے فن لینڈ […]

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان جائے گی جس کے لئے قانونی ماہرین کی جانب سے درخواست کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی کی بدنیتی کے باعث کیا گیا، پی ٹی آئی نے ایوان […]

کل گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج ،عمران خان نے منظوری دیدی

لاہور (نیوز ڈیسک)کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس کے باہر احتجا ج ہوگا، اب معاملات ایسے نہیں چلیں گے، اب شائد ہمیں کھل کر بات کرنا پڑے گی۔ عمران خان نے احتجاج کے فیصلے کی منظوری دے دی، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کارکن اور عوام تیاری کر […]

آرمی چیف کا سی ایم ایچ کادورہ، سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے زخمیوں کی عیادت

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ، انہوں نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کی عیادت کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عام (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کچھ […]

وزیراعظم کا خیرپور اور کوٹ ڈیجی کے سیلاب متاثرہ گاؤں کا دورہ

خیرپور، کوٹ ڈیجی ( نیوز ڈیسک ) صوبائی حکومتوں اور اداروں کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں کوششیں قابل تعریف ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف نے خیرپور اور کوٹ ڈیجی کے سیلاب متاثرہ گاؤں کا دورہ کے موقع پر کہی،وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں سے سیلابی پانی نکالنے کیلئے اقدامات تیز کرنے کر نے کے ساتھ ساتھ […]

پیسوں کی آفر کی جارہی ہیں، پی ٹی آئی خواتین ارکان کاعمران خان سے ملاقات میں دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواتین ارکان اسمبلی سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور ہمیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بھی پیشکش کی جارہی ہے۔خواتین ارکان کا کہنا تھاکہ ہمیں لالچ دیا جارہا […]

روپے کی بے قدری نہ رک سکی،ڈالر کی اڑان جاری، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان برقرار

لاہور(نیوز ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے اضافے کے ساتھ 225 روپے 40 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر40 پیسے اضافے کے ساتھ 234 […]

ای سی سی اجلاس،گوادر پورٹ اتھارٹی کے لئے 80.22 کروڑ روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کمیٹی نے مارگلہ بلاک میں ماڑی پیٹرولیم کے لئے 30 فیصد ورکنگ سود کی منظوری دی۔اجلاس کے دوران ای سی سی نے وزارت نیشنل صحت کے لئے 20 کروڑ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ بھی منظور کی جب کہ کمیٹی […]