چین میں کورونا کی روک تھام کو نئی صورتحال کا سامنا ہے، صدر شی پنگ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہےکہ چینی حکام کو زندگیاں بچانے کے لیے اقدامات کرنےکی ہدایت کی ہے۔ چین میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں چینی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں کورونا کی روک تھام کے حوالے سے نئی صورتحال کا سامنا ہے۔ […]
سرفراز احمد نے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کردیا،چیف سلیکٹر شاہد آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اننگز میں سرفراز اور بابر اعظم کی تعریف کردی۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سرفراز احمد نے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کردیا۔عبوری چیف سلیکٹر نے کہا کہ آج پاکستان کی پرفارمنس سے خوش ہوں، […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید700 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار […]
کیپٹن محمد فہد خان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کاہان میں ایک دھماکے کے دوران شہادت پانے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی،نمازہ جنازہ میں سی جے سی ایس سی شمشاد مرزا،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ و سول و فوجی حکام نے شرکت کی، شہید کیپٹن محمد […]
روس ایران کو 24جنگی طیارے فراہم کرنے کی تیاری کر رہا،مغربی انٹیلی جنس

برسلز(نیوز ڈیسک)مغربی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس مستقبل قریب میں ایران کو سخوئی ایس یو 35لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے،عرب میڈیاکے مطابق اس معاہدے میں 24طیارے شامل ہو سکتے ہیں جو اصل میں مصر کے لیے تھے۔ تاہم اس معاہدے کو امریکہ […]
خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان کا دو ٹوک اعلان

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلی تعلیم کے وزیر نے دوٹوک اعلان کیا ہے اگر ہم پر ایٹم بم گراتے ہیں تو ہم خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم کو روکنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، انہوں نے کہا عالمی برادری کی جانب سے پابندیوں کے لیے تیار ہیں،عرب میڈیاکے مطابق یورپی یونین کے […]
یو اے ای حکومت نے کسی پاکستانی پر ویزہ کی پابندی نہیں لگائی، قونصل جنرل

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی نے پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای ویزہ کی پابندی کی اطلاعات کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے سختی سے مستردکردیا۔ یو اے ای کے قونصل جنرل نے کہا کہ یو اے ای حکومت کی جانب سے ویزے کی کوئی پابندی نہیں […]
بجلی طلب میں واضح کمی کے باوجودحکومت کا دوسےچارگھنٹے لوڈشیڈنگ کافیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجودحکومت نے لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ لیسکو نے 2 سے 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا ہے اور لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ کمرشل اور گھریلو فیڈرز پر لاگو ہوگا۔ذرائع کا بتانا ہیکہ ایک سے 3کیٹیگری کے فیڈرز پر روزانہ 2گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جائے […]
بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں مگر حتمی فیصلہ حکومت پاکستان کا ہوگا، نجم سیٹھی

کراچی(نیوزڈیسک)پی سی بی عبوری کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہےکہ ہمارا اصل مقصد 2014 کا آئین بحال کرنا ہے،فوقیت اپنے اہداف پانا ہے،بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا۔عہدہ سنبھالنے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداروں کی […]
صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں مزید 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں مزید 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرلی گئیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کے لیے خصوصی طور پر قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا دسواں اجلاس ہوا۔ترجمان کے مطابق اس دوران تین گواہوں عمر گل آفریدی، حسن ایوب […]