عمران خان کی حکومت میں انتہا پسند سوچ پروان چڑھی ہے، راجہ پرویز اشرف

سکھر(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت سے ملک کا بہت بڑا نقصان ہوا، اس وقت ملک میں دہشت گردی پھر سر اٹھا رہی ہے۔پیر کو سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ شہید بی بی […]
ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’’سیاسی انتقام‘ ‘کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، ترک صدرفٹبالرکے حق میں بول پڑے

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو ورلڈ کپ میں’’سیاسی پابندی‘‘ کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ انہوں نے پرتگالی فٹبالر کا موازنہ لیونل میسی سے کیا تھا۔ترک صدر نے مشرقی صوبہ ایرزورم میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ انہوں (انتظامیہ) نے رونالڈو کو […]
عمران خان ہر کسی پر الزامات لگاتے ہیں اور خود ضمیر فروش ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نامہ نگار) مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا عمران خان نفرت کی سیاست کرتے ہیں جبکہ ملکی خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا،وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حصہ ہے لیکن اسے معاشرے میں گروہ بندی اور نفرت تک نہ بڑھایا جائے ۔عمران خان نے پاکستان سعودیہ تعلقات […]
ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری کو طلب

لاہور(نیوز ڈیسک)ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری کو طلب کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 2 جنوری بروزپیر کو طلب کر لیا گیاہے،تمام اراکین کی ایک روز قبل لاہور میں موجودگی یقینی بنائی جائے گی، اجلاس […]
پشاور ، گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث لکڑی کی قیمت میں 300روپے فی من کا اضافہ

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث لکڑی کی قیمت میں 300روپے فی من کا اضافہ ہو گیا ہے ۔ لکڑی کی مانگ میں شادی سیزن کے باعث بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ لکڑی کی ترسیل کردہ گڈز ٹرانسپورٹ نے کرایہ میں پچاس فیصد اضافہ کردیا ہے لکڑی فی من 1200روپے […]
پشاور،صو بائی دار الحکومت میں سکیو رٹی خد شا ت ، پشاور بھر میں ہا ئی الرٹ

پشاور(نیوز ڈیسک)صو بائی دار الحکومت پشاور میں سکیو رٹی خد شا ت کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی شہر کے تما م دا خلی و خا ر جی رستو ں پر پولیس کی بھا ری نفری کو تعینا ت کر دیا گیا جبکہ حسا س مقا ما […]
اسٹیٹ بینک کےفیلڈدفاتراورنیشنل بینک کی مجازبرانچوں کےاوقات میں اضافہ کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کےفیلڈدفاتراورنیشنل بینک کی مجازبرانچوں کےاوقات میں اضافہ کردیاگیا، مجاز برانچزکے اوقات میں اضافہ30اور31دسمبر کے لیے کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق پیر کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہاگیاکہ 31دسمبر بروز ہفتہ رات8 بجےخصوصی کلیئرنگ کا اہتمام کیاجائےگااسی مقصد کیلئےاسٹیٹ بینک کےفیلڈدفاتراورنیشنل بینک کی مجازبرانچوں کےاوقات میں اضافہ کیاگیا […]
چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پیر کو چودھری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ،صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے سینئر نائب صدر کی تعیناتی کی منظوری دی،اس ضمن می چودھری سالک […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ کی ملاقات، کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال

کراچی ( نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔گورنرہائوس سے جاری اعلامیہ کےمطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال ، وفاق کے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنرسندھ نے اس موقع پر کہا کہ صوبے کی […]
کرونا وائرس،پاکستان میں نئے “سب ویرئنٹ” کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہو ا،چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی لہر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ،پاکستان میں نئے “سب ویرئنٹ” کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہو ا ،تمام ادارے نئی لہر سے نمٹنے کے لئے بھی ہر طرح سے تیار ہیں ۔ […]