اہم خبریں

خصوصی افراد کی بحالی اور ترقی میں درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے معاشرتی رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے، ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے خصوصی افراد کے متعلق بیانیے کو تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی بحالی اور ترقی میں درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے معاشرتی رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے پیر کے روز کراچی ڈائون […]

پاکستان اورازبکستان کے مابین ترجیحی تجارت کے معاہدے سمیت مفاہمت کی 9 دستاویزات پردستخط

اسلام آبا(نیوز ڈیسک )پاکستان اورازبکستان نے ترجیحی تجارت کے معاہدے سمیت مفاہمت کی 9 دستاویزات پردستخط کردئیے۔ معاہدوں اورمفاہمت کی دستاویزات پردستخطوں کی تقریب پیرکویہاں منعقد ہوئی، وزیرتجارت سید نویدقمر اورازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید عبدالحکیمووچ نے معاہدوں پردستخط کئے۔ دستخطوں کے اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیرتجارت سید نوید قمر اور ازبک نائب وزیراعظم نے کی۔اجلاس […]

عمران خان نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا، وفاقی وزیر مملکت سید محمد علی شاہ

ملاکنڈ ( نیوز ڈیسک )وزیر مملکت سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ حقیقی تبدیلی ذوالفقار علی بھٹو بہت پہلے لا چکے ہیں ، عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں سے ایسے معاہدے کئے ہیں جس سے ملکی معیشت کو اتنا نقصان پہنچا ہے جس کا ازالہ […]

کرپٹ، بددیانت اور نااہل گروہ معیشت کا جنازہ نکال چکاہےعمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اہم ترین اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،چیئرمین پی ٹی آئی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کرپٹ، بددیانت اور نااہل گروہ معیشت کا جنازہ نکال چکا، اب عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بھی بری طرح ناکام ہورہا ہے،8 ماہ پہلے تک […]

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو جوابی خط لکھ دیا گیا۔ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ 22 دسمبر کو پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کو جوابی خط لکھا، جوابی خط میں پی ٹی آئی اراکین کی ممکنہ […]

لاہور،دھند کے باعث ٹھوکرنیاز اوربابوصابو سےموٹروےہیوی ٹریفک کیلئےبند

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورکےسرحدی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے،ٹھوکرنیاز اوربابوصابو سےموٹروےدھند کےباعث ہیوی ٹریفک کیلئےبند کر دیا گیا،موٹروےکی بندش کےباعث داخلی وخارجی راستوں پروارڈنزکی نفری میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

سال 2023 میں سرکاری اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ سال 2023 میں کتنی سرکاری اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی؟کیبنٹ ڈویژن نے تفصیلات جاری کردیں،تفصیلات کے مطابق سال 2023میں کل 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی، جن میں سے 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔5 فروری 2023ء کو یومِ کشمیر، 23 […]

عمران خان پر حملہ کرنیوالوں کوباقاعدہ تربیت دی گئی تھی، عمر چیمہ کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر داخلہ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو باقاعدہ تربیت دی گئی تھی۔ سوچی سمجھی سازش کے تحت عمران خان پر حملہ کیا گیا، کتنے حملہ آور موجود تھے تحقیقات میں جلد سامنے آ جائے گا،لاہور […]

پولیس ریفارمز اور کریمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کے لئے اصلاحات کی ضرورت ہے،عمران خان

لاہور( نیوز ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے، ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے، پولیس ریفارمز اور کریمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کے لئے اصلاحات کی ضرورت ہے، ملک میں قانون کی بالادستی کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جاسکتے۔ عمران خان سے پنجاب پولیس کے سابق […]

مخالفین کی پروا نہیں صرف عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کی فکر ہے،چودھری پرویز الہٰی

لاہور(نیوز ڈیسک )چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکربجا لاتا ہوں کہ صوبے کے عوام کی ہر لمحہ خدمت کر رہا ہوں، مختصر عرصے میں عوام کی فلاح کا جتنا کام ہوا اتنا گزشتہ 10 برس میں نہیں ہوا، مخالفین کی پروا نہیں صرف عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کی فکر ہے۔وزیراعلیٰ […]