اہم خبریں

15جنوری کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد،تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی

کراچی( نیوز ڈیسک )15جنوری کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا، خط کے متن کے مطابق اس دوران کسی بھی قسم کا تبادلہ یا تقرری نہیں کی جاسکتی،الیکشن کمیشن نے تمام تقرریوں کے احکامات فوری طور پر واپس لینے کی […]

راولپنڈی،تھانہ ائیرپورٹ کی حدودمیں فائرنگ سے ایک شخص قتل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ کی حدودمیں نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ کی حدودمیں نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوارملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے،واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ایئرپورٹ پولیس […]

کراچی ٹیسٹ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5وکٹوں کے نقصان پر317رنزبنالئے

کراچی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سنچری اور سرفراز احمد کےساتھ قیمتی شراکت کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ، پہلے روز میچ کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنالیے،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 161 […]

عمران خان پرجواحسان کرتا ہے وہی ڈساجاتاہے،ایازصادق

لاہو(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دے دیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ایاز صادق نے کہا کہ خصلت تبدیل نہیں ہوتی، نواز شریف نے عمران خان کو اسپتال کےلیے زمین اور 50 کروڑ روپے دیے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

صدرعارف علوی اوراسحق ڈار کی ملاقاتوں میں بریک تھرو نہیں ہوا، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالی ہے فرق پڑا ہے، ہم اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھنے کے خواہاں ہیں۔ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ 3 بار قمر باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا گیا کہ […]

سودی نظام کی وجہ سے ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ رہی، سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کا اتفاق ہے کہ کمزور معیشت کی وجہ سے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔حرمت سود کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا معاشی نظام دن بدن کمزور ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر، وزیراعظم […]

لبنان میں اقوام متحدہ امن دستے پر حملہ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ امن دستے کے قافلے پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو لبنان کی فوج نے گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللّٰہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ زیر حراست ملزم ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپ اور سیاسی تنظیم کا کارکن ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حزب اللّٰہ نے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی ماحول دوست ہائبرڈ بسوں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نےماحول دوست ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کردی،پیر کو وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا21واں اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نےہدایت کی کہ ماحول دوست ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے عمل کو تیز کیاجائے،انہوں نے کہاکہ لاہور میں خواتین […]

ملک بھر میں24 گھنٹے کے دوران کورونا کے18نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،این آئی ایچ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے18کیس رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار394کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے18 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، اس طرح اس مدت میں کورونا […]

کوئٹہ میں گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میںکمی کےخلاف شہری سراپا احتجاج

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی کےخلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے اورگوالمنڈی چوک کو بند کردیا،تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کاسلسلہ شرو ہوگیا جس کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے اورگوالمنڈی چوک کو بند کردیا،کوئٹہ اور […]