اہم خبریں

لاہور،اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4550روپے من تک جاپہنچی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے عوام کیلئے سال2022ء آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سال رہا، ایک برس کے دوران نجی گندم کی فی من قیمت میں 350 روپے جبکہ سرکاری سستے آٹا کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں315روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا۔15کلو پیکنگ والے نجی آٹا (سپیشل) کی قیمت اس ایک برس […]

ایل سیز نہ کھلنے سے عوامی منصوبے متاثر ہورہے ہیں،سینیٹ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ فراہمی کا تیز ترین ذریعہ ہے۔سینیٹر کہدہ بابر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی اے نے اسپیس ایکس اسٹار لنک پروگرام پر بریفنگ دی۔پی ٹی اے نے […]

عوام کو فیصلہ کرنا ہے ووٹ گھڑی بیچنے والوں کو دینگے یاخدمت کرنے والوں کودیں گے،وزیراعظم

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک )ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں کی بنیادرکھی جارہی ہے،چند ماہ قبل یہاں آیا تو ہر طرف پانی نظر آتا تھا،سیلاب متاثرین نے بہت سی مشکلات کا سامناکیا،کالام، کوہستان اور ٹانک میں بدترین تباہی دیکھی ہے،حالیہ سیلاب سے ملک میں بہت تباہی ہوئی،دوست ممالک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مددکی،وفاقی حکومت […]

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے فوٹوگرافر کو بیٹے کی تصویر لینے سے روک دیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے مشہور فوٹوگرافر گروپ پاپرازی کو ایئر پورٹ پر اپنے بیٹے وایو کی تصویر لینے سے روک دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر سونم کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں سونم کپور کو جوکہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں، ایئرپورٹ پر سیاہ […]

پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمہ دارسیاستدان،بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمہ دارسیاستدان،بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ ہے،پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ حکومت سے لے رہے ہیں،مسئلہ کشمیر کیلئے بھرپور طریقے سے مہم چلانے کی ضرورت ہے،پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان دوسروں […]

عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیاعمران خان سلیکٹڈوزیراعظم تھے، شیری رحمٰن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عارف علوی کا بیان عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے۔عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیاعمران خان سلیکٹڈ تھے، عمران خان کو بے ساکھیوں پر سیاست کرنے کی عادت پڑچکی ہے۔پیر کووفاقی وزیر شیری رحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان آج کل […]

عمران خان کے دور میں ترقیاتی منصوبے روک دئیے گئےتھے،مولانا فضل الرحمٰن

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام قبائلیوں کے گلے پڑ گیا ہے۔ سابق دورِ حکومت میں معیشت تباہی کی طرف گئی ، عمران خان کے دور میں ترقیاتی منصوبے روک دئیے گئے۔یہ بات […]

عمران خان کو لانے والے بھی جانتے تھے یہ اہل نہیں ہے، خواجہ سعد رفیق– کا طنز

لاہور (نیوز ڈیسک) لیگ ن کے سینئر رہنماء وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی جانتے تھے یہ اہل نہیں ہے، اب عمران خان پھراسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں کہ مجھے لاؤ اور تخت پربیٹھا دو۔پیر کو وفاقی وزیرریلوے و ہوا بازی، سینئر رہنمامسلم لیگ ن […]

رینجر کی کارروائی،بدنام زمانہ افغان ڈاکو ہلاک

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے پر سبزی منڈی جانے والے بیوپاریوں سے لوٹ مار کے دوران پاکستان رینجرز کی کارروائی میں بدنام افغان ڈاکو ہلاک ہو گیا، جبکہ1 شخص زخمی ہوا ہے۔پیر کو رینجرز کے ذرائع کے مطابق پاکستان رینجرز کی ایک ٹیم کو سپرہائی وے پر خمیسہ گوٹھ گلشنِ آقا خیل […]

تاخیر سے ہی لیکن عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا عمران خان سلیکٹڈ تھے۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر شیری رحمان کا طنز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تاخیر سے ہی لیکن عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔پیر کوپاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ عارف علوی کا بیان عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے، عمران خان […]