کیپٹن محمد فہد خان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کاہان میں ایک دھماکے کے دوران شہادت پانے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی،نمازہ جنازہ میں سی جے سی ایس سی شمشاد مرزا،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ و سول و فوجی حکام نے شرکت کی، شہید کیپٹن محمد فہد خان کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel