محکمہ بلدیات کے ملازمین کو یرغمال بنانے پر خیبر پختونخوا کے وزیر کیخلاف کارروائی کی سفارش

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ریلیف اور بحالی اقبال وزیر کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی گئی۔محکمہ بلدیات کے ملازمین کو یرغمال بنانے کے معاملے پر ڈی جی بلدیات نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو واقعے کی رپورٹ ارسال کردی ہے۔رپورٹ میں صوبائی وزیر ریلیف اقبال وزیر کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا […]
وزیراعظم کا قطر کے امیر سے ٹیلیفونک رابطہ، فیفا 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر بات کی۔ وزیر اعظم نے امیر کو 9 جنوری 2023 کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی میں ہونے والی کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے […]
تمام بحرانوں کا واحد حل فوری اور شفاف انتخابات ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف گامزن ہے، وفاقی حکومت آخری اننگز کھیل رہی ہے۔ تمام بحرانوں کا واحد حل فوری اور شفاف انتخابات ہیں۔ملتان میں رابطہ عوام مہم سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وفاقی حکومت کی […]
ڈالر بدستور بے قابو،اڑان جاری، انٹربینک میں 18پیسے مہنگا

کراچی( نیوز ڈیسک ) ملک میں روپے کی قدر میں گراوٹ اور ڈالر کی اڑان کا تسلسل تاحال برقرار ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 18 پیسے کے اضافے سے 225.82 روپے پر بند ہوئی تاہم اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر […]
جمہوریت، آئین اور انسانی حقوق کے حوالے سے بھٹو خاندان کی خدمات ہمیشہ ناقابل فراموش رہیں گی، خورشیدشاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین اور انسانی حقوق کے حوالے سے بھٹو خاندان کی خدمات ہمیشہ ناقابل فراموش رہیں گی۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی […]
پاکستان کی ترقی اور آگے بڑھنےکی کنجی ہماری نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لا نے کے لئے کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمیٹی ملک بھر میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے ساتھ ساتھ ثقافت کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کرےگی ، نوجوان نسل میں پاکستان کو قائد […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی عرب کے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفون پر گفتگوکی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نظام میں آسانی اور مزید بہتری کے لیے پرعزم ہیں،حماد خان

کراچی( نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حماد خان مری نے آج ڈائریکٹرجنرل ، سینٹرل زون آفس کراچی میں قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری کے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس کے دوران متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے مسائل اور شکایات کو ترجیحی […]
4سال بعد بیٹنگ کیلئے میدان میں آیا تو دل کی دھڑکنیں تیز تھیں، سرفراز احمد

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جب وہ 4 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹنگ کرنے کےلیے میدان میں آئے تو دل کی دھڑکنیں تیز تھیں، اعصاب بے قابو تھے لیکن خود کو نارمل کیا اور بیٹنگ کی، امید ہے کہ جو رنز کئے […]
وزیراعظم نے بدھ کو کابینہ اجلاس طلب کرلیا، توشہ خانہ پر وزراء کمیٹی تحقیقاتی رپورٹ پیش کریگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 دسمبر کو طلب کرلیا۔وفاقی کابینہ کے 28 دسمبر کے اجلاس کے لیے 8 نکاتی ایجنڈابھی سامنے آگیا ۔ایجنڈے کے مطابق توشہ خانہ پر وزراء کی کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی۔اس دوران 54 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری کی منظوری متوقع ہے۔دوسری […]