قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ،پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپيکر قومی اسمبلی کے اسلام آباد ميں نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا بدھ ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر ديا گيا،پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے عمران […]
مودی جنگی جنون میں پاگل ہو گیا،پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی( نیوز ڈیسک )بھارتی وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری اور ان کو دو پڑوسی ممالک کی سرحدوں پر نصب کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔مودی سرکار نے ان میزائلوں […]
الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عمران خان سمیت سب کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے، کیونکہ عوام نے انہیں منتخب کرکے بھیجا ہے وہ دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے نمائندے کیا کررہے ہیں، اگر انہوں نے صرف تنخواہ اور دیگر مراعات لینی ہیں تو اس کا کچھ فائدہ نہیں ہے۔ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر […]
قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑی ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑی ہے ، صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے تک اپنے مشن سے نہیں ہٹیں گے،شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، صدر مملکت کا بنوں دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا سے رابطہ، سپاہی […]
لیگی ایم این اے چودھری اشرف کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا،ملزم چودھری محمد اشرف پر الزام ثابت ہونے پر محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے اہلکاروں نے گرفتار کیا، ملزم نے ایک فرضی شخص شریف احمد ہاشمی کو جعلی الاٹی ظاہر کر کے سرکاری رقبہ […]
ے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں، وہ آخری سانس تک وفاق کی زنجیر بن کر پاکستان کے اتحاد، ترقی اور خوشحالی کے لئے برسرپیکار رہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں، انہوں نے صبر آزما حالات میں بھی ایک […]
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مغربی،شمال مغربی علاقوں میں ہلکی بارش،برفباری کا امکا ن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں مغربی ہوائوں کا سسٹم داخل ہو چکا ہے اوراگلے دوروز ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرما کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ لہذا اس موسمی نظام کے زیر اثر 27 سے 29 دسمبر کے دوران، بلوچستان […]
سیاست کانٹوں کی سیج ہے پھر بھی ہم نبھا رہے ہیں، وفاقی وزیر شازیہ عطا مری

سکھر( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ساری پارٹیاں مل کر ملک بچانا اور پی ٹی آئی اسے کمزور کرنا چاہتی ہے، آج کے دن پیپلزپارٹی کیلئے بڑا سانحہ ہوا،بے نظیر بھٹو کو جان کا خطرہ تھا اس کے باوجود وطن واپس آئیں، سیاست کانٹوں کی سیج ہے پھر بھی ہم نبھا […]
پیپلز پارٹی اور کارکنان 15 سال بعد بھی اپنی قائد کے قتل کیس میں انصاف کے منتظر ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ شہید بے نظیربھٹو کی زندگی عوام، آئین، پارلیمان اور ملک کے خاطر سیاسی جدوجہد ان کے نام کی طرح بینظیر ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹس میں وفاقی وزیر نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 15ویں یوم شہادت پر ان کو […]
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے،عطاء اللہ تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک ) سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، اپنے نمبرز کے حوالے سے مطمئن ہیں، الحمد اللہ،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطاء […]