لاہور(نیوز ڈیسک ) سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، اپنے نمبرز کے حوالے سے مطمئن ہیں، الحمد اللہ،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔