ریکارڈ سے ثابت ہےن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومت نے توشہ خانہ کیساتھ کھلواڑ کیا، عمر سرفراز چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم ٹولہ کی توشہ خانہ پر ٹائیں ٹائیں فش کیوں ہوگئی ہے؟ دن رات توشہ خانہ کی رٹ لگانے والوں کو اب توشہ خانہ کی یاد کیوں نہیں ستا رہی؟ انہوں نے کہا کہ عدالت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ مانگا تو شہباز زرداری حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے۔صوبائی […]
کچھ لوگ تقسیم کی بنیاد پر سیاست کرتے ہیں ہم اس ملک کو جوڑیں گے، یکجہتی کے ساتھ سیاست کریں گے، بلاول بھٹو

لا ڑکا نہ (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کو شہید کر کے سمجھا گیا کہ پی پی کا سفر روک دیا گیا۔کیا بی بی شہید کا گناہ یہ تھا کہ وہ محب وطن تھیں، بی بی شہید کوہم […]
صد افسوس بی بی کو انصاف نہ مل سکا،قاتل آج بھی آزا دہیں، ناہید خان، صفدر عباسی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرزنے پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم وچیئرپرسن بے نظیربھٹو کی پندرہویں برسی نہایت عقیدت واحترام سے مناتے ہوئے کہاکہ صد افسوس کے بی بی کو انصاف نہ مل سکا،جس کے قاتل آج بھی آزا دہیں، جس کا دکھ کارکنوں کو عمر بھر رہے گا،ہم آج بھی انصاف کے طلب گار […]
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سےتجاوزکرگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار3 سو 21 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے، بجلی کی طلب 13 ہزار500 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پن […]
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ ساڑھے چارہزار روپے مہنگا،قیمت ایک لاکھ 80ہزارسے متجاوز

کراچی(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار500روپے اضاف ہو گیا جس کے ساتھ ہی اس کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ10 […]
پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن

لاہور(نیوز ڈیسک )پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں۔لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے، اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر ہم پنجاب میں ایسے ہی چلتے رہے تو مصلحت کرنے والے ہمارے سگے نہیں ہیں […]
کراچی ٹیسٹ کے دوسرےروزکاکھیل اختتام پذیر، نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے

کراچی(نیوزڈیسک)سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔تفصیلات کے مطابق دوسرے دن کے کھیل کے آغاز پر مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے شاندار آغاز […]
پاک بھارت آبی تنازع کے معاملے پر انڈس واٹر کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو خط لکھ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) انڈس واٹر کمیشن نے اپنے خط میں پکل ڈل اور کیرو پاور پراجیکٹ کے متعلق اعتراضات پر جواب مانگا ہے، پکل ڈل ڈیم اور کیرو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر تعمیر ہیں ،ان پراجیکٹس سے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ کم ہوجائے گا۔پاک بھارت آبی تنازع کے […]
پاکستانی تاریخ میں مقبول لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹایا گیا، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کی تاریخ میں بار بار مقبول عوامی لیڈروں کو قتل کر کے راستے سے ہٹا دیا گیا۔ عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنما علیم خان کو طلب کر لیا،آج اہم ملاقات ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ،وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی جس میں ملک کو درپیش سیاسی […]