لاہور(نیوز ڈیسک )پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں۔لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے، اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر ہم پنجاب میں ایسے ہی چلتے رہے تو مصلحت کرنے والے ہمارے سگے نہیں ہیں وہ پنجاب میں ہمیں ختم کردیں گے۔