اہم خبریں

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ ساڑھے چارہزار روپے مہنگا،قیمت ایک لاکھ 80ہزارسے متجاوز

کراچی(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار500روپے اضاف ہو گیا جس کے ساتھ ہی اس کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 858 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 636 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 1810 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں