سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے راہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے،اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر تماشہ لگایا،زرداری اینڈ سن نے بینظیر کے فلسفے پر گہری ضرب لگائی اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا […]
زرعی صارفین کیلئے بڑی خو شخبری ، بجلی فی یونٹ 3 روپے 60 پیسے سستی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زرعی صارفین کے لیے بجلی سستی کرکے بنیادی ٹیرف13 روپے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے جو اس سے قبل 16 روپے 60 پیسے تھا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کسان پیکیج کے تحت کے زرعی صارفین کے لیے بجلی3 روپے60 پیسے فی […]
صدر مملکت کاوراثتی جائیداد کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم بہن بھائیوں میں تقسیم کرنے کے وفاقی محتسب کے احکامات کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آبا(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے ان احکامات کو برقرار رکھا ہے کہ چار بہنوں کو ان کے مرحوم والد کی وراثت میں ملنے والی جائیداد میں ان کا حصہ دینے کے بعد جائیداد کو کھلی نیلامی/فروخت اور اس سے حاصل ہونے والی رقم تمام بہن بھائیوں […]
یوکرین نے روس کو امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی

کیف (نیوز ڈیسک )یوکرین نے روس کو آئندہ سال فروری میں امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کی ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امن مذاکرات کے لئے اقوام متحدہ میں سربراہی اجلاس بلایا جائے جبکہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس ثالث بن سکتے ہیں،یوکرین کی جانب سے امن مذاکرات کے لئے […]
بی بی شہید اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں، وزیر مملکت شہادت اعوان

جوہرآباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر مملکت قانون و انصاف سینیٹر ملک شہادت اعوان ایڈووکیٹ نے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی15ویں برسی کے موقع پرایک بیان میں کہا ہے کہ بھٹو خاندان کے فلسفہ جمہوریت پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک و قوم کے اندر معاشی ، سیاسی استحکام اور مضبوط جمہوریت ممکن ہوسکتی ہے۔ […]
اسحاق ڈار سے گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ کی ملاقات،مالی مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گلگت بلتستان سمیت تمام علاقوں کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کویہاں گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ جاوید علی منوا اور ان کی ٹیم سے وزارت خزانہ میں ملاقات میں کہی ۔ اس موقع پر […]
ہم ایسا ملک چاہتے ہیں جس میں بے روزگاری، بدامنی، ناانصافی اور لوڈ شیڈنگ نہ ہو ، سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ہماری معاشی حالات بہت خراب ہیں،ملک میں خوف اور بدامنی کی فضا ہے اور ہر باشعور شخص چاہتا ہے کہ ہمیں خوف اور بدامنی سے پاک معاشرہ ملے۔ ہم ایسا ملک چاہتے ہیں جس میں بے روزگاری، بدامنی، ناانصافی اور لوڈ شیڈنگ نہ ہو جب […]
حکومت کو مزید وقت درکار، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم

لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب گیس سستی تھی پی ٹی آئی نے نرخ کم نہیں کئے، سرکلر ڈیٹ اژدھا بن چکا، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، حکومت کو مزید وقت درکار ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ قائد اعظم سولر پارک پر ایک اینکر نے کہا […]
بے نظیربھٹو کی شہادت ہماری تاریخ کا المناک واقعہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ میثاق جمہوریت کو زندہ رکھنا ہی بی بی شہید کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے مترادف ہے،منگل کو سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر وزیر دفاع خٌواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت ہماری تاریخ کا […]
گرانفروشی ،50 آٹا ڈیلروں کے لائسنس معطل، 40 فلور ملز کوکروڑوں روپےکے جرمانے

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ خوارک نے شہر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاون کرتے ہوئے رنگ روڈ، شاہدرہ، بارہ دری، بند روڈ کے علاقوں میں ملوں کے باہر ناکہ بندی کردی۔لاہور میں گراں فروشی پر 350 آٹا ڈیلروں کے لائسنس معطل، 40 فلور ملز کو 5 کروڑ کے جرمانے کردیے گئے۔محکمہ خوراک کے عملے نے ٹرکوں […]