اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنما علیم خان کو طلب کر لیا،آج اہم ملاقات ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ،وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی جس میں ملک کو درپیش سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جا ئے گی۔

متعلقہ خبریں