ن لیگ ہٹا دے گی تو گھر جا کر بیٹھ جاؤں گا، کسی اور پارٹی میں نہیں جاؤں گا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ن لیگ ہٹا دے گی تو گھر جا کر بیٹھ جاؤں گا، کسی اور پارٹی میں نہیں جاؤں گا،عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام بحال ہونے سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل جائے گا۔ ہر ایک ارب ڈالر سے مسائل 4 ہفتے کیلئے ٹل جاتے […]
ن لیگ ہٹا دے گی تو گھر جا کر بیٹھ جاؤں گا، کسی اور پارٹی میں نہیں جاؤں گا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ن لیگ ہٹا دے گی تو گھر جا کر بیٹھ جاؤں گا، کسی اور پارٹی میں نہیں جاؤں گا،عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام بحال ہونے سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل جائے گا۔ ہر ایک ارب ڈالر سے مسائل 4 ہفتے کیلئے ٹل جاتے […]
روات اراضی ریکارڈ سینٹر،ADLRکی عدم دستیابی،سائلین کو دشواری کا سامنا

راولپنڈی (نیوزڈ یسک)پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی وسیع نیٹ ورک ، جدید اصلاحات اور جدت سہولت، شفافیت کے بلند بانگ دعوئوںکی کلہی کھل گئی روات اراضی ریکارڈ سینٹر میںADLR کی عدم دستیابی پردور افتادہ علاقوں سے آنے والے سائلین نے پر امن احتجاج کرتے ہوئے کہا نفع بخش سیٹ کے حصول کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرزلینڈمیں رسہ کشی […]
بدترین سیلاب نے پاکستان کی ضروریات کو بڑھا دیا ہے ، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

جنیوا ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لاکھوں پاکستانیوں اور متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو و بحالی کیلئے پاکستان کو بین الاقوامی برادری، دوست ممالک، کثیر الجہتی اور دوطرفہ شراکت داروں کی معاونت کی ضرورت ہے، پاکستان اپنی بین الاقوامی ادائیگیوں اور ذمہ داریوں میں […]
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں اہم پیغام دیا، ترقی پذیر ممالک کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اہم پیغام دیا، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان 16 ارب ڈالر میں سے پچاس فیصد خود برداشت کرے گا۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بحالی کی کوششوں میں […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سویٹزرلینڈ کے فیڈرل قونصلر اور خارجہ امور کے فیڈرل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی ملاقات

جنیوا(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سویٹزرلینڈ کے فیڈرل قونصلر اور خارجہ امور کے فیڈرل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اگنازیو کیسس نے جنیوا میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان ےکے مطابق ملاقات میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور سیلاب زدگان کی بحالی کے […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17کیس رپورٹ ہوئے ۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار399 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 17 افراد […]
امریکہ، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سیلاب کے بعد تعمیر نو کے لیے دل کھول کر تعاون کریں، مسعود خان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعو د خان نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ہونے والی بدترین تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے اور اسے عالمی برادری کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔ ہماری ضرورتیں سنگین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک غلط فہمی ہے کہ امداد اور بحالی کے […]
روس اور یوکرین میں پچاس، پچاس فوجی قیدیوں کا تبادلہ

کیف (نیوز ڈیسک)یوکرین نے روس سے مذاکرات کے بعد اس کے گرفتار کیے گئے 50 فوجیوں کو رہا کردیا ہے اورروس نے بھی اپنی تحویل میں 50 یوکرینی فوجیوں کو چھوڑدیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوجی رہائی کے بعد وطن لوٹ آئے ہیں اورانھیں طبی اور […]
سعودی عرب،منشیات سمگلنگ پر591ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمات دائر

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے منشیات کی سمگلنگ پر591 ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کیے ہیں۔ یہ کارروائی سمگلنگ کے 257 کیسز میں چار ماہ کے دوران کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے بیان میں کہا کہ ملزمان نے 40 ملین نشہ آور گولیاں، 2.5 ٹن حشیش اور800 کلو گرام نشہ […]